اساتذۂ محترم
محمد احسن سمیع: راحل
محمد خلیل الرحمٰن
آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے
مجھے یقین تھا وہ شخص اب بھی میرا ہے
کسے خبر تھی کہ وہم و گماں نے گھیرا ہے
ہے روشنی ابھی درکار انجمن کے لئے
ابھی چراغ بڑھاؤ نہ،کچھ اندھیرا ہے
سبھی کٹے ہیں مگر اس کو بخش دو لوگو
کہ یہ شجر ہی پرندوں کا اک بسیرا ہے...