نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    سال اُن نے پوچھ کر ان شاء اللہ کل بتا دوں گی۔میرے والد کا نام شمشاد احمد ہے۔اس وقت شعبہ اردو میں جو پروفیسر امتیاز ہیں وہ میرے والد کے ہم جماعت تھے۔دونوں بہترین دوست ہیں۔اور جو انگلش ڈیپارٹمنٹ میں پی۔آر۔او۔ کے منصب پر فائز ہیں شمیم الزماں وہ بھی میرے والد کے ساتھ ہی پڑھے ہیں۔ سر میرا تعلق...
  2. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین سر نظر ثانی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ بڑھے جا رہے ہو کہاں سوئے پستی کہ بیدار ہو جاؤ چھوڑو یہ مستی مقامات اوج و ثریا کو چھوڑا بلندی سے رخ سوئے پستی ہے موڑا فقط نام و گفتار کے ہیں مسلماں نہ اسلاف سا اب رہا ہم میں ایماں وہ غازی تھے پیشہ تھا صحرا نوردی سفر میں ہی کٹتی تھی گرمی کہ سردی ہم عیش و...
  3. محمل ابراہیم

    مسرور دل ہے جان ہے رمضان آگیا نظم نمبر 41 شاعر امین شارؔق

    امین شارق بھائی آپ ذرا غور و فکر کے بعد اپنی شاعری یہاں ارسال کیا کریں۔بہت سامنے کی چوک ہو جا رہی ہے آپ سے۔اس نظم پر غور کیجئے بہت کچھ درست کر سکتے ہیں آپ۔باقی اساتذہ کی اصلاح سے درست ہو جائے گا۔
  4. محمل ابراہیم

    مسرور دل ہے جان ہے رمضان آگیا نظم نمبر 41 شاعر امین شارؔق

    مسرور دل و جان ہے رمضان آ گیا مسجد میں رونقیں ہیں تو گھر گھر تلاوتیں آؤ خدا کو اپنی عبادت سے کر لیں خوش مہمان تیس دن کا یہ رمضان آ گیا
  5. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    مکرم اُستاد الف عین محمد احسن سمیع:راحل سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن آداب۔۔۔۔۔ کہاں جا رہے ہو! بڑھے سوئے پستی کہ بیدار ہو جاؤ چھوڑو یہ مستی مقامات اوج و ثریا کو چھوڑا بلندی سے رخ اپنا پستی میں موڑا رہے نام کے اب ہیں ہم بس مسلماں نہ اسلاف سا اب رہا ہم میں ایماں وہ غازی تھے مسکن تھا صحرا...
  6. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    نہیں سر آپ کا کوائف نامہ نہیں دیکھا تھا میں نے ۔۔میری پیدائش علی گڑھ کی ہے۔میرے والد بھی اے۔ ایم ۔یو سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہاں شعبہ اردو میں معلمی کے عہدے پر فائز رہے۔:)
  7. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    زبان و لب کی ہے سالار اب یہ پابندی ہیں سب گرفت میں اس کے عجب یہ پابندی .. سالار؟ مودی جی سے خطاب ہے یا مرحوم صلاح الدین اویسی سے جنہیں حیدرآباد میں سالار کہا جاتا تھا۔ زبان و لب پر تو پابندی نہیں ہے نا! اس سے قطع نظر، شعر میں سالار ہی بھرتی کا لفظ لگ رہا ہے سالار صرف حاکم کے معنی میں استعمال...
  8. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین سر نظر ثانی کی درخواست گزار ہوں۔۔۔۔۔۔۔ زبان و لب کی ہے مختار اب یہ پابندی ہیں سب گرفت میں اس کے عجب یہ پابندی نہیں ہے جب کہ مزاہب میں اختلاف کوئی حرم پہ روک ہے کیسی ہے تب یہ پابندی؟ قطاریں آپ لگائیں تو کچھ نہیں ہوتا صفِ نماز پہ ہے بے سبب یہ پابندی ہزار،لاکھ کے مجمع پہ کوئی روک...
  9. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن آداب۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ زبان و لب کی ہے سالار اب یہ پابندی ہیں سب گرفت میں اس کے عجب یہ پابندی یہ جب ہے درج کہ آزاد ہر فریق یہاں حرم پہ روک ہے، کیسی ہے تب یہ پابندی؟ قطاریں آپ لگاؤ تو کچھ...
  10. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع:راحل سر اب دیکھیے۔۔۔۔۔۔۔ وہ دیوانہ ہے کچھ بھی بولتا ہے عجب ہے ہم جو معنی ڈھونڈتے ہیں چلو سلوٹ بھرے چہرے کے پیچھے کہیں کھوئی جوانی ڈھونڈتے ہیں ہٹا کر تہہ بہ تہہ مٹی کی چادر ہم اُن میں زندگانی ڈھونڈتے ہیں بہت سی ناؤ کاغذ کی بنا کر کہیں بارش کا پانی ڈھونڈتے ہیں وہ بچپن...
  11. محمل ابراہیم

    بہت دریاؤں میں دیکھا کِیے ہیں___چلو دل میں روانی ڈھونڈتے ہیں،،چلو سلوٹ زدہ چہرے کے پیچھے__کہیں...

    بہت دریاؤں میں دیکھا کِیے ہیں___چلو دل میں روانی ڈھونڈتے ہیں،،چلو سلوٹ زدہ چہرے کے پیچھے__کہیں کھوئی جوانی ڈھونڈتے ہیں،،،،سحر
  12. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع:راحل سر نظر ثانی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔ کہیں کوئی نشانی ڈھونڈتے ہیں چلو یادیں پرانی ڈھونڈتے ہیں گل و غنچے پہ منڈلاتی پھرے جو کوئی تتلی سیانی ڈھونڈتے ہیں وہ دیوانہ ہے کچھ بھی بولتا ہے اور ہم ہیں کہ معانی ڈھونڈتے ہیں چلو سلوٹ زدہ چہرے کے پیچھے کہیں کھوئی جوانی ڈھونڈتے ہیں...
  13. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ سر میں ترمیم کے ساتھ حاضر ہوتی ہُوں۔
  14. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    جی سر۔۔بہت مصروف تھی خود کو وقت نہیں دے پا رہی لمبے عرصے کے بعد سکول کھلا ہے نہ یعنی صرف مطلع مفاعیلن مفاعیلن فعولن میں کر دوں تو پوری غزل ایک بحر میں ہو جائے گی۔
  15. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    شکریہ
  16. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    مومن فرحین شکریہ
  17. محمل ابراہیم

    اصلاح کے لیے غزل

    آپ نے اساتذہ کو ٹیگ نہیں کیا ہے
  18. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع: راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب۔۔۔۔۔ امید ہے آپ بہ خیریت ہوں گے وہی خوشبو سا لہجہ اور روانی ڈھونڈتے ہیں ہم اپنے یار سی، جادو بیانی ڈھونڈتے ہیں چلو سلوٹ زدہ چہرے کے پیچھے کہیں کھوئی جوانی ڈھونڈھتے ہیں ہٹا کر ، آؤ مٹی کی تہوں کو ہم اُن میں...
  19. محمل ابراہیم

    جی بے شک اپنے اپنے دائرے میں دیکھیے حسب طاقت ہر کوئی فرعون ہے

    جی بے شک اپنے اپنے دائرے میں دیکھیے حسب طاقت ہر کوئی فرعون ہے
  20. محمل ابراہیم

    امیرِ شہر،سلاطین اور غریب و گدا___ہر ایک فرد نئے طرز کا لٹیرا ہے۔۔۔۔۔سحر

    امیرِ شہر،سلاطین اور غریب و گدا___ہر ایک فرد نئے طرز کا لٹیرا ہے۔۔۔۔۔سحر
Top