ماشاء اللہ
تمام شریک محفلین اور منتظمین کو ہمارے جانب سے عالمی اردو مشاعرے کے کامیاب انعقاد پر بہت مبارک باد۔
کل بوجہ دفتری اور گھریلوں مصروفیات کی وجہ سے شریک مشاعرہ نہ ہو سکے جس کا بہت زیادہ افسوس ہے۔
مشاعرے کے اختتامی مراحل میں ہم مشاعرے میں شریک ہوئے۔
آج صبح مشاعرہ نشرمکرر کے طور پر...