نتائج تلاش

  1. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ لغت کا کام رکا نہیں ہے بلکہ لغت کی غلطیوں کو درست کرنے کا عمل جاری ہے۔
  2. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    عمر بھائی نئی فائل پہلے سے بہت بہتر ہے اور بہت سارے الفاظ کے معانی شامل ہو گئے ہیں لیکن ابھی بھی کچھ مسائل موجود ہیں مثلاً: ۱۔ کچھ الفاظ کے درمیان میں موجود پہلی سپیس حذف ہو گئی ہے۔ (مثلاً "آنکھ سینکنا" کی جگہ "آنکھسینکنا") ۲۔ کچھ الفاظ میں اضافی حروف شامل ہو گئے ہیں۔ (مثلاً "آپ آئے بھاگ آئے" کی...
  3. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    آپ کی فائل دیکھنے اور سکریپ شدہ ڈیٹا کا جائزہ لینے پر بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے الفاظ کے معانی اخذ کرتے وقت جو StripNumber فنکشن استعمال کیا ہے اس میں آپ نے ایک مخصوص علامت (شاید ختمہ) کو معانی میں سے ہندسے علیحدہ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے وہ تمام معانی جن کے اندر ہندسے اور...
  4. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    سکریپنگ تو محمد عمر بھائی نے کی ہے، امید ہے وہ اس طرف بھی توجہ دیں گے۔ ویسے اس فرہنگ سےکوئی بھی لفظ تلاش کرنے پر مطلوبہ لفظ کے معنی بجائے وہ لفظ جن الفاظ کے معنی میں آ رہا ہو وہ سامنے آتے ہیں!
  5. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    اس سے بننے والی ٹیب فائل سے معلوم ہوا کہ سکریپنگ میں بھی شاید کچھ مسائل ہیں:
  6. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    الفاظ کو قابل تلاش بنانے کے لیے آپ کے ڈیٹا پر یہ کام کیا ہے: #!/usr/bin/python3 import json import re f = open('udb_test.txt','a') with open('words.json', encoding='utf-8') as data_file: data = json.loads(data_file.read()) rows=[list(data['Word'])] n=0 words = [[]] for row in rows[0]...
  7. ناصر محمود 313

    'منھ' یا 'منہ'

    ہندی پہلے وجود میں آئی یا اردو؟
  8. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    اردو لغت کبیر( تاریخی اصول پر) کی بات ہو رہی ہے، اور سکریپ کرنے سے مراد آن لائن لغت سے ڈیٹا اخذ کر کے آف لائن استعمال کے قابل بنانا ہے۔
  9. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    متفق ! ساڑھے چھ مہینے بعدبھی کوئی پیش رفت سامنے نہ آنے کا مطلب تو یہی بنتا ہے۔ ویسے کچھ الفاظ تلاش کرنے پر پتہ چلا کہ اس کا ایک بڑا حصہ تو وہی ہے برسوں سے آن لائن دستیاب ہے۔ اور جو اضافی الفاظ ہیں ان میں سے بہت سے ٹائپنگ کی غلطیوں کی وجہ سے ناقابل تلاش ہیں!
  10. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    ڈیٹا کو کچھ حد تک گولڈن ڈکشنری میں استعمال کے قابل بنایا ہے۔ ابھی اس میں صرف الفاظ اور ان کے معنی شامل کیے ہیں، لفظ کے متعلق دیگر معلومات، مثالیں یا حوالہ جات فی الحال شامل نہیں ہیں۔ لنک ابھی تک الفاظ کے اندر کئی خامیاں اور بہت سے الفاظ میں ٹائپنگ کی غلطیاں موجود ہیں۔
  11. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    جی بھائی شکریہ! آپ کے دیے گئے لنک سے ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اور مطلوبہ فارمیٹ میں کنورٹ کرنے پر بھی کچھ کام کیا ہے۔۔۔
  12. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    ہر لائن میں پہلے لفظ لکھا ہو، پھر ٹیب ہو اور اس کے بعد لفظ کے معنی اور اسی طرح اگلی لائن میں اگلا لفظ اور ٹیب کے بعد اس کے معنی یا جو بھی تفصیلات ہیں! ویسے آپ سیکول لائٹ میں ہی کنورٹ کر کے دیں تو باقی میں کر لوں گا۔ آپ نے ڈیٹا کے ناقابل استعمال ہونے کا تذکرہ کیا ہے، اس کی کیا وجوہات ہیں اور ڈیٹا...
  13. ناصر محمود 313

    محفل! دلچسپ و عجیب

    ایک تو دھرنے والے دنوں میں آئے تھے! اور ان کے معطل ہوتے ہی کاف سین آئے!
  14. ناصر محمود 313

    محفل! دلچسپ و عجیب

    پہلی بار مجھے بھی ایسا ہی محسوس ہوا
  15. ناصر محمود 313

    لینکس اور اردو فونٹس

    اس کے ساتھ ساتھ گمپ (اوبنٹو لینکس 17۔10) اور سکرائبس(گٹ ہب سے بلڈ) میں بھی عوامی نستعلیق یعنی گریفائٹ کی سپورٹ موجود ہے، انک سکیپ میں بھی امکان ہے تاہم اوبنٹو 17۔10 والے انک سکیپ میں فی الحال کوئی بھی کریکٹر نستعلیق کام نہیں کر رہا جو کہ ممکنہ طور پر ایک بگ کی وجہ سے ہے۔ تاہم گنوم کی ایپلی کیشنز...
  16. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    یہ گولڈن ڈکشنری نامی ایک سافٹ ویئر کے اندر استعمال ہوتی ہیں۔ لنک
  17. ناصر محمود 313

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    وہ تو نہیں البتہ اس ملتی جلتی کچھ دیگر دستیاب لغات کو میں نے گولڈن ڈکشنری میں آف لائن استعمال کے قابل بنایا ہے۔
  18. ناصر محمود 313

    'منھ' یا 'منہ'

    کون سی لغت؟
  19. ناصر محمود 313

    لینکس اور اردو فونٹس

    لینکس پر عوامی نستعلیق فونٹ کا gedit اور kwrite ٹیکسٹ ایڈیٹرز میں نمونہ
Top