خوش خط سلسلے کے فونٹس بشارت علی صاحب کی کاوش ہیں جو کہ محفل کے رکن بھی ہیں، ان پر ابھی کام جاری ہے۔ جمیل خوش خط فونٹ کا مقصد جمیل نوری نستعلیق قسم کا کریکٹر فونٹ بنانا ہے۔ جو لنک میں نے دیا اس میں جمیل خوش خط کا لیگیچر ورژن ہے اور اس میں زیادہ تر جمیل نوری نستعلیق کے لیگیچرز ہی استعمال کیے گئے...