شمشاد بھائی یہ فقرہ غلط ہے۔
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے موقع پر جشن منایا جا رہا ہے۔
اس کی مبارکباد ہے۔
یہ فقرہ بھی غلط ہے جو میں نے لکھا جس پر آپ نے کمنٹ کیا ہے۔شکریہ اصلاح فرمانےکا جزا ء ک اللہ خیر۔وہ یہ ہے۔
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جشن کی...