شکریہ محمد احمد بھائی
میرا ساتھ ایک مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی بھی مراسلے کے نیچے دیے ہو پسند نا پسند وغیرہ کے بٹن دبنا نہیں سکتا جب بھی دبانے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ بٹن بلنک کرنا شروع ہوجاتے ہیں پتہ نہیں کیا مسئل ہے
یہ بات بھی خوب رہی اور مجھے ادھر اُدھر کے کام کرتے ہوئے پتہ ہی نہیں چلا کہ شام کے چھ بج گے ہیں۔
شمشاد بھائی میرے پاس کسی بھی مراسلے کے نیچے دیے گے پسند اور ناپسند کے بٹنوں میں سے کوئی ایک بھی پریس نہیں ہوتا جب کلک کرنے لگتا ہوں تو بلنک کرتے ہیں بٹن وہ کیوں