میرا نصب العین جوہرِ ذات تک پہنچنا ہے کیونکہ میرے درون میں جنت و دوذخ کی کشش کے بجائے جوہرِ ذات کو پہنچاننے کی سعی کی ہے. جب درون آپ کو شناخت دے دے یعنی اک اشارہ یا مجموعہ ہائے اشارات سے قیاس لگا لیا جائے کہ یہی درون ہے، یہی نصب العین ہے تو اس تک رسائی، پہنچ کیسے کی جائے؟ دوسری بات یہ کیسے ممکن...