معلومات تو کچھ اسطرح ہیں کہ میں نے سونے سے قبل خود کو کہا صبح چار بجے اٹھنا ہے. تو بس خود سے اک دفعہ کہنے پر گویا آنکھ کھلنا معمول ہوگیا ... چونکہ ہدایات بچپن سے دی جاتی تھی خود کو اسلیے میرے لاشعوری نظام نے سنا بھی عمل بھی کیا ... انسانی عادت کا سنورنا بگڑنا یہی ہے. کہا جاتا ہے فطرت نہیں بدلتی...