جیتی رہیے بٹیا اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپکو دین و دنیا کی کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے ۔آمین ۔سچ ہماری کبھی کوئی ایسی تمنا نہ تھی کہ ہم کسی پوزیشن پر پہنچیں نہ ہم شاعر نہ ادیب یہ جو آڑھا ٹیڑھا لکھنا سیکھا وہ بھی اُردو محفل کی مرہونِ منت ہے
اردو محفل سے جڑا ہمارا اٹوٹ رشتہ ۔۔شاید ہمیں یہاں...