خیر ہو ہر دم آپکی اُستادِ محترم !!!
کبھی کبھی تو ہم بھی حیران رہ جاتے ہیں جب ہمیں سسٹم ہمیں چھلانگیں لگانے سے روک دیتا ہے کبھی کبھی گھر میں بھی کام کرنے کی سپیڈ سے ڈر لگتا ہے ہمیں ہمیشہ سے ہر کام میں جلدی ہوتی ہے ہماری اماں اللہ کریم جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں کہتیں ہردم ہوا کہ گھوڑے پر سوار 🤣