نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے امیر مینائی
  2. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے فدوی لاہوری
  3. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے مرزا غالب
  4. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    تنگ دستی اگر نہ ہو سالکؔ تندرستی ہزار نعمت ہے قربان سالک
  5. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح زلفوں کو رخ پہ ڈال کے جھٹکا دیا کہ یوں آرزو لکھنوی
  6. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں میر دردؔ
  7. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ کچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے مرزا غالب
  8. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں مادھو رام جوہر
  9. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    بجا کہے جسے عالم اسے بجا سمجھو زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ذوقؔ
  10. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ثاقب لکھنوی
  11. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا شکیل بدایونی
  12. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی علامہ اقبال
  13. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اے صنم وصل کی تدبیروں سے کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے برق ؔ
  14. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اے ذوقؔ دیکھ دختر رز کو نہ منہ لگا چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی ذوقؔ
  15. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہ اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو نظام رامپوری
  16. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے جگر مراد آبادی
  17. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیا سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے نواب علی اصغر
  18. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا لڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں مرزا غالب
  19. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں انور شعور
  20. رباب واسطی

    اردو کے مشہور ترین اشعار

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے بشیر بدر
Top