بارك الله لك و بارك عليك و جمع بينكما في خير۔
بہت بہت مبارک ہو شاہ صاحب!
اللہ آپ کی زندگی برکتوں سے بھر دے۔
اور معذرت خواہ ہوں کہ آپ کی جانب سے دعوت موصول ہونے کے باوجود حاضر نہیں ہو پایا۔
اندلس کا ایک اور قابل ذکر شاعر محمد ابن ہانی (م 326ھ/ 963ء) ہے جسے متنبی الغرب " مغرب کا متنبی " کہا جاتا ہے ۔ اس کی پیدائش عبدالرحمٰن الثالث کے دور میں اشبیلیہ میں ہوئی ۔ تعلیم قرطبہ میں پائی عربی شاعری کا ایک بہت بڑا ذخیرہ اس کے حافظے میں محفوظ تھا ۔ عقیدۃ ً غالی شیعہ تھا اور عملا لذت...
عربی شاعری اندلس میں
ایک طائرانہ جائزہ
ڈاکٹر خورشید رضوی
اگر ڈاکٹر محمد حمید اللہ صاحب کی اس تازہ تحقیق سے اتفاق کر لیا جائے کہ مسلمان افواج طارق بن زیاد ے بہت پہلے 27ھ میں اندلس میں قدم رکھ چکی تھیں ۔ تو پھر یہاں کی فضاؤں میں اولین عربی اشعار بھی اسی زمانے میں گنگنائے گئے ہوں گے ۔ بعدازاں...