اللہ آپ کی حفاظت فرمائے!
ماں کی چھٹی حس بلاشبہ بہت تیز ہوتی ہے اگرچہ کم عمری میں ہی والدہ کی وفات ہو گئی لیکن خالہ نے ماں سے بڑھ کر پیار دیا اور اپنے بچوں سے زیادہ عزیز رکھا۔
جب بھی ان سے دور ہوں اور کوئی مسئلہ بن جائے تو وہ پریشان ہو جاتی ہیں۔
پختونوں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ بے حد مہمان نواز ہوتے ہیں اور عبداللہ خان بھائی واقعی بہت مہمان نواز ہیں کھانے پر بہت اصرار کیا بلکہ فون پر بھی اصرار کیا لیکن وقت کم تھا بس!