نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    سارا جہان ان کی ہے خاکِ پا پہ قرباں ---برائے اصلاح

    الف عین اس بات کی گواہی دیتا ہے تجھ کو قرآں
  2. ارشد چوہدری

    یہ ہی خطا تھی میری دنیا میں دل لگایا

    الف عین یاسر شاہ @خلیل الر حمن فلسفی ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- یہ ہی خطا تھی میری دنیا میں دل لگایا کر دے معاف میری غلطی کو تُو خدایا ------------ کتنے ہی دکھ اُٹھائے تجھ سے تو دور رہ کر میری خطا نے یا رب مجھ کو یہ دن دکھایا...
  3. ارشد چوہدری

    سارا جہان ان کی ہے خاکِ پا پہ قرباں ---برائے اصلاح

    الف عین یاسر شاہ خلیل الرحمن درستگی کے بعد صرف نعتیہ اشعار ---------------- سارا جہان اُن کی ہے خاکِ پا پہ قرباں دنیا بغیر اُن ﷺ کے جیسے ہو جسم بے جاں ---------------- دنیا بنی نہ ہوتی وہ گر یہاں نہ آنے اس بات کی حقیقت کب جانتے ہیں ناداں...
  4. ارشد چوہدری

    بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے---برائے اصلاح

    اس عمر میں دوسری شادی کون کرے گی،ہاں بغیر شادی کے کھنا جب چاہیں کھا سکتے ہیں
  5. ارشد چوہدری

    بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے---برائے اصلاح

    الف عین یاسر شاہ ------------ صحیح اشعار کے علاوہ باقی کی درستگی ----------- رمضان کی ہے نیکی ستّت گناہ اجر میں ان نیکیوں کی جانب قدرت ہی لا رہی ہے --------یا دے کر اجر کا لالچ قدرت بلا رہی ہے ------------ رحمت نہیں ہے دیکھی باقی دنوں میں ایسی اک رحمتوں کی...
  6. ارشد چوہدری

    سارا جہان ان کی ہے خاکِ پا پہ قرباں ---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الرحمن یاسر شاہ فلسفی ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------------- سارا جہان ان کی ہے خاکِ پا پہ قرباں آقا ہی اس جہاں کی لوگو ہیں جانِ جاناں ------------ دنیا بنی نہ ہوتی وہ ہی اگر نہ ہوتے اس بات کی حقیقت جانیں نہ لوگ ناداں...
  7. ارشد چوہدری

    بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے---برائے اصلاح

    الف عین @خلیل الر حمن فلسفی ------------ تصحیح کے بعد دوبارا ------------ اپنی طرف خدا کی رحمت بُلا رہی ہے بخشش کی سب نویدیں ہم کو سنا رہی ہے ------------------ رمضان کی عبادت ستّر گنا ملے گا رب کی رضا ہے اس میں قدرت سکھا رہی ہے ------------- اک رات کی...
  8. ارشد چوہدری

    مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا---برائے اصلاح

    الف عین مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا وہ غم کسی کی یاد کا جو اشک بن کے بہہ گیا ------------- دکھوں بھری تھی زندگی کہیں خوشی نہ مل سکی مجھے ملے ہزار غم جنہیں خوشی سے سہہ گیا ----------- یہ زندگی ہے عارضی، نہ اس سے عشق کر کبھی مجھے ملا فقیر جو یہ بات مجھ سے کہہ گیا...
  9. ارشد چوہدری

    بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الر حمن یاسر شاہ فلسفی ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------------- بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے رمضان میں ہی ایسی اک رات آ رہی ہے ----------- رحمت نہیں ہے دیکھی باقی دنوں میں ایسی اک رحمتوں کی جیسے برسات آ رہی ہے ----------- اللہ...
  10. ارشد چوہدری

    مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا---برائے اصلاح

    فلسفی بھائی دراصل میرے ذہن میں جو نقطہ تھا وہ یہ ہے کہ کسی کا پیار تو روگ بنا ،اس کے ساتھ مجھے زندگی سے جو پیار تھا یا جو زندگی سے پیار کرنا وہ بھی اشک بن کے بہہ گیا۔جو آپ فرما رہے ہیں وہ اپنی جگہ ٹھیک ہے
  11. ارشد چوہدری

    مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الرحمن فلسفی ------------ مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن ------------ مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا جو زندگی سے پیار تھا وہ اشک بن کے بہہ گیا --------------- دکھوں بھری تھی زندگی سکوں کہیں نہ مل سکا مجھے ملے ہزار غم جنہیں خوشی سے...
  12. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح - بھوک اور افلاس سے انسان جب مرنے لگے

    مقطع واقعی بہت خوبصورت ہے۔میں نے حسنِ یوسف والا شعر آپ کی سوچ کے مطابق دوبارا لکھا ہے ایک نظر دیکھ لیں
  13. ارشد چوہدری

    حُسنِ یوسف پر کٹی تھیں انگلیاں دو چار کی-----برائے اصلاح

    الف عین ---------- آپ کی منشا کے مطابق حسنِ یوسف والا شعر تبدیل کیا ہے جس کی وجہ سے مطلع تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آئی -------------------- جو بھی کرتا ہے حفاظت دنیا میں کردار کی وہ ہی پائے گا شفاعت حشر میں سرکار کی ------------ آج رحمت جوش میں ہے میرے رب...
  14. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح - مجبوریوں کے نام پہ حسرت کمائے گی

    فلسفی بھائی بہت اچھی خاص طور پر آخری شعر۔ مطلع دو ہیں۔۔ بزرگ اعتراض کریں گے
  15. ارشد چوہدری

    حُسنِ یوسف پر کٹی تھیں انگلیاں دو چار کی-----برائے اصلاح

    شکریہ فلسفی بھائی۔ اگر مطلع میں بہتر انداز سمجھ آئے تو ضرور بتایئے گا
  16. ارشد چوہدری

    حُسنِ یوسف پر کٹی تھیں انگلیاں دو چار کی-----برائے اصلاح

    حُسنِ یوسف پر کٹی تھیں انگلیاں دو چار کی
Top