اسی کارن ہمارے دل میں بھی فیس بک کا ڈر بیٹھ گیا۔۔۔
ہوا کچھ یوں کہ فیس بک یوز کرتے چند دن گزرے تھے کہ ایک دن ایک انجان آئی ڈی کو ایڈ کرلیا۔۔۔
لمحوں میں میسج آگیا۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
وہ دن اور آج کا دن ۔۔۔
ہم فیس بک کا پاس ورڈ بھی بھول گئے!!!
یہی وہ وجوہات اور اسباب ہیں می لارڈ جن کے نتائج محفل کی پژمردگی بھگت رہی ہے۔۔۔
ابھی رنگ محفل چڑھا نہیں کہ راندہ درگاہ کردیا۔۔۔
اس پہ شکوہ ہے کہ ہم دلدار نہیں!!!