"سلام"
لہو لہو ہے زبانِ قلم بیاں کے لیے
یہ گل چُنے ہیں شہیدوں کی داستاں کے لیے
کھڑے ہیں شاہ کمر بستہ امتحاں کے لیے
پھر ایسی رات کب آئے گی آسماں کے لیے
دیا بُجھا کے یہ کہتے تھے ساتھیوں سے حسین علیه السلام
جو چاہو ڈھونڈ لو رستا کوئی اماں کے لیے
کہا یہ...
چلو یک نہ شد اکٹھے دو عدد خطرناک شد ۔۔۔ :noxxx:اتنی ہی مزے کی ہے نا تو اُسے وہیں رہنے دیں نا کیوں ادھر کا سکون خراب فرماتی ہیں سارہ بی بی :heehee: یہاں پہلے ہی بہت طرف دار ہیں اُن کے آپکو بھی آپنا ہمنوا بنا لیا اُس نے :surprise: یا حیرت !!! :noxxx: