سوال تو واقعی بہت اہم ہے۔
جون اور جولائی میں گرمی اور حبس تو کافی ہو گا۔ اگر ماؤنٹ فُوجی پر رات کو ہائیکنگ کرتے ہوئے چوٹی پر پہنچ کر طلوعِ آفتاب کا نظارہ کرنا ہے تو صرف جولائی یا اگست میں ہی ممکن ہے۔ باقی مہینوں میں فُوجی کی ہائیکنگ تو ممکن نہیں، لیکن سیاحت بالکل کی جا سکتی ہے۔
دسمبر میں شہروں...
بہت شکریہ!
تصویر اتارنے میں تو میں بہت سست واقع ہوا ہوں۔ جو بھی تصاویر ہیں ہماری بیگم کی مرہونِ منت ہیں۔ جن فنی باریکیوں کی طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں، ہمیں تو اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں!
:)