شکریہ و نوازش (وغیرہ)
ترکی جانا تو کافی آسان ہو چکا ہے۔ آپ کے کیس میں تو شاید ریسرچ کے لئے سکالرشپ یا پیپر پریزنٹ کرنے کی انوی ٹیشن وغیرہ بھی ممکنات میں سے ہیں۔
رہی آپ کی پی ایچ ڈی تو اس کے لئے خیرخواہان کی ڈھیروں ڈھیر دعائیں تو ہیں ہی، لیکن اپنا تو ماننا ہے کہ یہ دنیا دارالعمل ہے، یہاں کوششوں...