اور اگلے دن واپسی کی فلائٹ دوپہر کے قریب تھی، تو اس سے پہلے کے وقت کے پلان میں ہم نے سلیمانیہ مسجد کی سیر شامل کر رکھی تھی۔ سلیمانیہ مسجد دوسرے مشہور مقامات (یعنی بلیو ماسک، ہیگیا صوفیہ وغیرہ) سے کچھ فاصلے پر ہے۔ اس تک پیدل بھی جانا ممکن ہے، لیکن اس میں تقریباً پون گھنٹہ لگ سکتا ہے، سو ہم نے پھر...