نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    احبابِ ذی وقار ۔۔۔متوجہ ہوں!

    شکریہ۔ جزاک اللہ :)
  2. محمد خرم یاسین

    احبابِ ذی وقار ۔۔۔متوجہ ہوں!

    جی ضرور انشا اللہ
  3. محمد خرم یاسین

    احبابِ ذی وقار ۔۔۔متوجہ ہوں!

    بھائی جان ایسے معاملات میں شرح اموات بڑھتی جا رہی ہے۔
  4. محمد خرم یاسین

    احبابِ ذی وقار ۔۔۔متوجہ ہوں!

    نور سعدیہ شیخ تجمل حسین عباد اللہ
  5. محمد خرم یاسین

    احبابِ ذی وقار ۔۔۔متوجہ ہوں!

    السلام علیکم! نمونیے کی شکایت اکثر سردیوں میں ہوتی ہے اور اس کا زیادہ ہدف نو مولود یا چھوٹے بچے ہی ہوتے ہیں۔ لیکن گرمیوں میں بھی اس کی شکایت بڑھتی جا رہی ہے۔ گرمیوں میں جب آپ باہر سے گھر یا آفس تشریف لاتے ہیں تو ایک دم سے ٹھنڈا پانی پینا، اے سی تلے آجانا یا ٹھنڈے پانی سے نہانا ، یہ سب کچھ انتہائی...
  6. محمد خرم یاسین

    جی لڑی کا ربط یہ ہے ...

    جی لڑی کا ربط یہ ہے : http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%B7%D8%A8%D8%A7%D8%AA%D9%90-%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84.1617/
  7. محمد خرم یاسین

    آج کی تصویر

    السلام علیکم! میں نے تصویر پر غور کیا تھا اگر غروبِ آفتاب کا منظر ہوگا تو سایہ لمبا اور دائیں یا بائیں ( سورج کے غروب ہوتے وقت زاویے کے مطابق) بننا چاہیے تھے۔ کچھ اونٹوں کے سائے تو ایک دوسرے سے مختلف زاویے پر بھی نظر آرہے ہیں۔ بیشتر کے پاوں کے قریب ہی نظر آرہے ہیں۔اڈوب میں بڑا کر کے دوبارہ غور...
  8. محمد خرم یاسین

    آج کی تصویر

    اس میں کچھ شک نہیں کہ پاکستان بہت خوبصورت ہے لیکن سویزرلینڈ کی نسبت پاکستان کی تصویر کی ایڈیٹنگ کر کے زیادہ خوبصورت دکھایا گیا ہے۔
  9. محمد خرم یاسین

    آج کی تصویر

    کس قدر حسین منظر ہے۔ واہ کمال ہے ۔
  10. محمد خرم یاسین

    آج کی تصویر

    تصویر بہت خوبصورت ہے لیکن پانی میں ویرل ایفیکٹ لگایا گیا ہے ۔ اگر یہ ایفیکٹ نہ لگایا گیا ہوتا تو اور بھی شاندار لگتی۔
  11. محمد خرم یاسین

    آج کی تصویر

    واہ۔ کیا کہنے :)
  12. محمد خرم یاسین

    آج کی تصویر

    کمال ہے یہ تو ۔
  13. محمد خرم یاسین

    آج کی تصویر

    اس تصویر میں ایڈیٹنگ نظرآرہی ہے۔ اگر یہ غروب آفتاب کی تصویر ہے تو اس میں پرچھائیں نیچے نہیں دائیں یا بائیں بننی چاہیں تھیں۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟
  14. محمد خرم یاسین

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    اچھی تحریر ہے۔
  15. محمد خرم یاسین

    فیس بک البم ڈاؤنلوڈ؟

    فیس بک سے تمام البمز اور چیٹ کو بھی ڈاونلوڈ کیا جا سکتاہے ۔ یہ آپشن بھی موجود ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    السلام علیکم! محترمہ خطباتِ اقبال کا مکمل ترجمہ درکار ہے۔ آپ کی لڑی میں اس کے عنوانات دیکھے ہیں...

    السلام علیکم! محترمہ خطباتِ اقبال کا مکمل ترجمہ درکار ہے۔ آپ کی لڑی میں اس کے عنوانات دیکھے ہیں مکمل خطبات موجود نہیں ہیں۔ اگر آپ کی اس سلسلے میں کوئی کاوش ہے تو رابطہ یا لنک دیجیے۔ جزاک اللہ۔
  17. محمد خرم یاسین

    اک المیہ۔۔۔۔

    حد حدیثِ پاک ہے "جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو"۔ خدا کا شکر ہے آج بھی ایسی حرکات کو برا کہنے والے موجود ہیں۔
  18. محمد خرم یاسین

    پروفیسر غازی علم دین کی کتاب "لسانی مطالعے" کے بارے میں سوال

    السلام علیکم! میں نے ابھی تک اس کتاب کے بارے میں نہیں سنا تھا۔آپ کی ہی وساطت سے معلوم ہوا ہے۔ پروفیسر صاحب کے استدلال پر رائے کتاب دیکھنے کے بعد ہی دی جا سکتی ہے لیکن یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ الفاظ کے پس منظر سے نا واقفیت یا دین سے دوری کے سبب اکثر احباب ایسے کفریہ فقرے بول جاتے ہیں جنہیں نہ بھی بولا...
Top