میں اورمیرے بھائی نے ٹیلی پیتھی کی مشقوں پر طبع آزمائی کی تھی ۔۔:LOL: وہ کالج میں تھے اور میں آٹھویں میں ۔۔۔ دیوتا کے 6 پارٹس لے کر آئے تھے جو ہم دونوں چھپ چھپ کر پڑھتے تھے :ROFLMAO: اور وہ پڑھ کے پھر ٹیلی پیتھی سیکھنے کی کوئی کتاب لائے تھے ۔۔۔ میں تو ایک آدھ دن کوئی مشق کر کے بور ہو گئی ۔۔ لیکن...