زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
سید عاطف علی ، سیما علی ، گُلِ یاسمیں ، علی وقار ، وجی آئیے اس لڑی کو پھر سے آباد کریں ۔ لڑی کی بحالی کے لیے پہلا لفظ میری طرف سے۔ ی ش ن ا ء ق
محمد عبدالرؤوف
Post #7,667
مئی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بہت خوب
بہت خوب
محمد عبدالرؤوف
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مئی 23، 2024
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے شعر کا مزاج لگتا تو میر کا ہی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #43,081
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں، ریختہ ویب سائٹ پر منشی انوار حسین تسلیم کے نام سے درج ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #43,080
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مجھے طارق عزیز کی یاد آ گئی جو ابے تبے کے ذکر پر اکثر ایک شعر پڑھا کرتے تھے۔ یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے ادھر آ بے، ابے او چاک گریباں والے
محمد عبدالرؤوف
Post #43,078
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غلط بات ہے کسی کو "بے یا ابےتبے" کر کے بلانا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #43,072
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طاقت کا استعمال ناگزیر ہو گیا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #43,069
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطے کی طرح ٹیں ٹیں بھی کرتی جاؤ اور فلسفوں کے کشتوں پہ پشتے لگاتی جاؤ
محمد عبدالرؤوف
Post #36,789
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غصہ نکال رہی ہو شاید فلسفے پر کہ یہ اتنا خشک اور مشکل پسند کیوں ہوتا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #36,785
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا فلسفہ گھڑا ہے بھئی۔۔۔ واہ واہ 😂
محمد عبدالرؤوف
Post #36,782
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چونکہ برقی ڈاکیا ورک فرام ہوم کا عادی ہے اس لیے اس پر وردی کی کوئی قید نہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #36,765
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قیاس ہے آپ کا دماغ گھوم گیا ہے شاید
محمد عبدالرؤوف
Post #36,731
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا آپ نے دھیان نہیں دیا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #36,728
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرمی کی شدت ہو گی، لسی پی کر لمبی تان کر سو گئے ہوں گے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #36,726
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر آپ نالاں کیوں ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #36,723
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر یہ بھی بتاؤ کہ کس طرح بناتے ہیں۔ یعنی کہ ریسیپی بتاؤ 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #43,050
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اچھا یہ بتاؤ کہ کبھی گائے یا بھینس کے لیے چارا بنایا؟
محمد عبدالرؤوف
Post #43,048
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
واہ واہ۔۔۔۔ یہ اچھا بھائی چارہ ہے، بھائی کو بے چارہ بنا دیا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #43,045
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا کہیں اب ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں، وجی بھائی کی غلطی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #43,040
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غصہ نہ کرو، وجی بھائی نے بات بالکل درست کی ہے۔😊
محمد عبدالرؤوف
Post #43,037
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top