نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیاس درست ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ بھی ہو، حلوہ تو کھائیں گے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھلائیے اس خوشی میں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    حسینہ اور دیو. ۔۔ترجمہ اعجاز عبید

    اوہو۔۔۔۔۔ خیر میری فائل تو اپنی ڈیجیٹل لائبریری تک ہی محدود ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی آپ کو بھیج دیا گیا ہو گاورنہ آپ اور ژوب کو چھوڑ کر آئیں ۔۔۔۔ ناممکن
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضدی تو اپنی پھوپھی کی طرح ہو گی یقیناً۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظنِ غالب ہے اب علیشا باتیں کرتی ہو گی۔۔۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ اچھی بات نہیں بہنو، فوراً سے پہلے آ جاؤ۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ایسی بات نہیں، ذرا ڈرائیو کر رہا تھا۔ شارجہ کا نام تو سنا ہو گا نا؟ وہیں آیا ہوا ہوں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ واہ بہت خوب، تمہاری تان چائے پر ہی آ کے ٹوٹتی ہے۔ محبت فاتحِ عالم 😊
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کی گرمی پڑ رہی ہے طبیعت تو کچھ ٹھنڈا میٹھا ہی چاہے گی۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً ہی لاڈو بن جاتی ہو جہاں کوئی رسماً ہی محبت کا اظہار کر دے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب گئی ہوئی ہیں آپا
  14. محمد عبدالرؤوف

    حسینہ اور دیو. ۔۔ترجمہ اعجاز عبید

    میں نے اپنی پی ڈی ایف فائل میں اس کتاب کا کور بدل دیا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے بنایا ہے یہ سب؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا نے کہا تھا کہ گل سے ڈرا مت کرو، یہ صرف ڈرانے کے لیے پنجے جھاڑتی ہے اس کے بعد پھر سے مٹی سے کھیلنا شروع کر دیتی ہے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں ہر وقت چھوٹی کی بات سنی جائے۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمر بھر خدا کرے کہ آپ غمگین نہ ہوں۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فدا مت ہوئیے، میں نے کہا نہیں ہے۔😂😂😂
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا آپ میرے منہ سے یہی کچھ دہروانا چاہتی ہیں۔ مگر یہ آپ کی بھول ہے 😂😂
Top