نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بے چارہ گدھے کا گدھا ہی رہا
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اکمل بھیا ہیں نا ، جلتی پر تیل ڈالنے کے لیے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ کو کوئی اعتراض ہے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    یہ تو آپ بہتر جانتے ہیں ، اب ہم اپنی تعریف اپنے منہ کیسے بیان کریں، لوگ کیا کہیں گے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ارے بھیا آپ سمجھ تو گئے ہیں نا تو کیون وضاحت کے چکر میں پڑتے ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    تھوڑا لالچ تو بڑی چیز کی دیں جب ہی مفتی جی سر دھڑ کی بازی لگائیں گے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    بلکل آپ سے تو قطعی امید نہیں کی جا سکتی
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کہتے ہیں وہ آپ چینی کا ایک چمچہ دے جائے گی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بتائیں ہمیں کوہ قاف جانے کا
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ منہ میں جو دبا رکھا ہے مفتی جی نے ،خاموشی کا تو بس بہانہ ہے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور سے آپ کا مراسلہ پڑھا ۔مٹھائی کا ذائقہ منہ میں تازہ ہو گیا۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد آوری کا شکریہ اَلْحَمْدُلِلّٰه
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    اسپتال کا پتہ نوٹ کر لیں بھیا۔ کراچی نفسیاتی اسپتال ناظم آباد نمبر 7 کراچی۔ 🤣🤣🤣🤣
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎مجھ سا نہیں ملے گا کہ جھونکا ہوا کا ہوں تجھ سا تراش لوں گا کہ پتھر نظر میں ہے

    ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎مجھ سا نہیں ملے گا کہ جھونکا ہوا کا ہوں تجھ سا تراش لوں گا کہ پتھر نظر میں ہے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لال رنگ کی ہوتی ہے امرتی یا نارنگی رنگ کی
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نرالا مٹھائی کی تو کیا ہی بات ہے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بات بھی آپ نے خوب کہی
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہایت ادب سے ہم آپ پر سلامتی بھیجتے ہیں وعلیکم السلام
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا مفتیوں سے کبھی کوئی فائدہ بھی ہوا ہے بھلا ؟
Top