نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    اصلاح کی درخواست

    شکر گزار ہوں.
  2. امان زرگر

    اصلاح کی درخواست

    اللہ آپ کا بھلا کرے. اب تو سر راحیل فاروق صاحب کو بھی گلہ نہیں ہو گا. آپ کی اصلاح سے ہم سنور گئے جی. ڈھیروں دعائیں
  3. امان زرگر

    اصلاح کی درخواست

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی آپ کی نظر, مردف اور اپنے اسلوب میں. . .
  4. امان زرگر

    اصلاح کی درخواست

    جب کبھی آنکھوں سے آ کر وہ ملائیں آنکھیں بن کے درمان نیا زخم لگائیں آنکھیں ہوں خفا اتنا میں آج ان سے نہ مانوں ہرگز ایک صورت ہے مجھے آ کے منائیں آنکھیں جائیں مقتل کو بصد شوق زمانے والے ایسے پلکوں کے اشارے سے بلائیں آنکھیں دل کے تڑپانے کو کافی ہیں یہ غم دنیا کے بزم ہستی میں ستانے کو نہ آئیں آنکھیں...
  5. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    دوسرے اشعار میں بھی کہیں رموز اوقاف کی ضرورت ہے تو اساتذہ شفقت فرماتے ہوئے رہنمائی فرمائیں. نوازش ہو گی
  6. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    جادہ پیما ہے کاروانِ بہار نکہتِ گل جنوں سے ہے دوچار باندھ ڈالا ہے دل نے رختِ سفر غمِ جاناں سے ہو گیا بیزار مشقِ تازہ ہے اک رواں دل میں دھڑکنیں خوں زدہ لکھیں اشعار عشقِ سوزاں کی پھر بحث کیجو کچھ سنوارو اگر لبِ گفتار داغ لالہ کو حاجتِ مرہم؟ دلِ عاشق کہاں بھلا بیمار! سر الف عین سر محمد ریحان قریشی...
  7. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    آپ کا خیال بلکہ حکم بسر و چشم قبول سر۔۔۔۔ داغ لالہ کو حاجتِ مرہم؟ دلِ عاشق کہاں بھلا بیمار دوسرے مصرے کے آخر میں بھی سوالیہ نشان ْ؟ ْ لگے گا کیا سر؟
  8. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    آپ کی بیان کردہ کچھ اصطلاحات وضاحت طلب ہیں مہربانی فرما کر کوئی ان کی وضاحت کر دےکہ مجھ کم علم کے علم میں اضافہ ہو سکے 1. شعر یا شاعری کی ظاہری خوبیاں 2. شعر کےعام یا خاص ہونے کا تعین کرنے والے عوامل 3. خیال پردازی 4. ثقالت 5.اسلوب
  9. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    نکہت گل مطلب پھولوں کی خوشبو جادہ پیما ہے کاروان بہار نکہتِ گل جنوں سے ہے دوچار شکر گرار ہوں سر
  10. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    جادہ پیما ہے کاروان بہار غمزۂ گل جنوں سے ہے دوچار سر راحیل فاروق آپ کی آرا درکار ہے اس شعر پہ. شاید کہ شعر اتنا اعلی نہیں مگر امید ہے آپ شفقت فرمائیں گے
  11. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    مگر اب اس غزل کو تو درست کروا دیں سر محمد ریحان قریشی
  12. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    اگلی غزل میں آپ کی رائے پہ عمل کروں گا جناب
  13. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    ارے جناب تو کیا ہوا آپ نے مرض تشخیص کر لی۔۔۔۔ امید ہے علاج بھی تجویز ہو سکے گا. پرہیز جو بتائیں گے اس پہ بھی شوگر کے مریض کی طرح عمل کر لیں گے.
  14. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    شاید کہ ہماری پرواز تخیل بھی کبھی اس منزل پہ پہنچے کہ سر راحیل فاروق صاحب بھی اسے فابل توجہ سمجھیں
  15. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    اف اللہ! یہ تبدیلی مثبت ہے یا منفی؟
  16. امان زرگر

    غزل ۔ اساتذہ کی رائے درکار ہے

    یقینا خیالات اعلی اور قابل داد ہیں.
  17. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    آپ کی رہنمائی یقینا فائدہ مند ہے. اور امید کرتا ہوں آپ اس غزل پہ بھی اور مستقبل میں بھی اپنی رہنمائی اور مشاورت سے نوازتے رہیں گے.
  18. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    سر محمد ریحان قریشی
  19. امان زرگر

    اصلاح درکار ہے

    ابتدا میں ضرورت ہی زہن میں تھا لیکن درست استعمال نہیں کر پا رہا تھا. ضرورت کے مترادفات متبادل کے طور پر استعمال کرنا زہن میں آیا مگر ضرورت کا ہم معنی لفظ یاد نہ آیا تو روا ہی مناسب لگا . داغِ لالہ کو کب طلب مرہم دلِ عاشق کہاں بھلا بیمار لیکن 'کب طلب' کچھ موزوں نہ لگیں شاید...‎ سر الف عین
Top