تقریبا 1 اگھنٹے کا دورانیہ ہے دیکھ کر بتائیے گا ڈرامہ کیسا لگا :)
مجھے تو عتیقہ اوڈھو کے مکالمے اور راحت کاظمی کی اداکاری بہت پسند آئی۔
لنک : ذکر ہے کئی سال کا
З з
اس حرف کے ساتھ آپ نے اردو کے چار حروفِ تہجی لکھے ہیں "ظ، ز، ذ، ض"۔
اس حرف کو کیا پڑھا جائے گا؟
یعنی یہ بات تو سمجھ میں آ گئی کہ یہ حرف Z کی آواز دے گا۔ لیکن اس حرف کی ادئیگی کیا ہو گی ؟
جیسے "ا" کو "الف"
ب کو "بے"
"ع" کو "عین"
میں نے اپنے مراسلے میں کچھ تدوین کی ہے۔ پھر بھی وضاحت کرنے کی کوشش کرتا ہوں جیسا آپ نے بتایا
Ё ё
اس حرف کا تلفظ yo ہے "یَو"
اسی طرح باقی حروف کو ادا کیسے کریں گے؟
اچھا جی معذرت :(
میں تصحیح کر لیتا ہوں ۔ شوق تھا نہیں شوق ہے :)
ماضی مطلق کی بجائے حال جاری کا صیغہ لگا لیں :)
ویسے آپ کی ہمت کی داد دیتا ہوں۔
جیسی تعریفیں ہوئی تھیں اس پہ تو کوئی پکا گلوکار بھی ہوتا تو توبہ کر لیتا گانے سے :)
ھاھاھاھا