نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام - ایک ڈاکٹر کی تحریر کردہ کتاب

    چند روز قبل محترم کمال احمد رضوی کا فون آیا۔ وہ مجھ سے ڈاکٹر سعید منہاس کی کتاب "وہ مجھ سے ہوئے ہمکلام" کی تعریف کررہے تھے۔ ڈاکٹر صاحب کا رابطہ نمبر دیا اور یوں ہماری بات ڈاکٹر سعید سے ہوئی۔ آج شام گھر لوٹا تو زیر نظر کتاب منتظر تھی۔ سو صفحات کی کتاب، پڑھا تو دلچسپ پایا، خدا جانے آپ اسے کیسا...
  2. راشد اشرف

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    یہ کام اس ویب سائٹ پر پہلی مرتبہ کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔ احباب کی نذر اور
  3. راشد اشرف

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    ڈراپ باکس مناسب رہے گا ؟
  4. راشد اشرف

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    ڈراپ باکس میں کیسا رہے گا ؟
  5. راشد اشرف

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    وعلیکم السلام دو احباب کو ای میل کرچکا ہوں۔
  6. راشد اشرف

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    محترم خلیل و تلمیذ صاحب آج صبح آپ کو پی ڈی ایف ای میل کردی تھیں
  7. راشد اشرف

    مدیر و بانی نیرنگ خیال حکیم محمد یوسف کا خاکہ

    حکیم محمد یوسف مدیر نقوش محمد طفیل کے قلم سے ماخذ: مکرم - سن اشاعت: 1964 -ادارہ فروغ اردو، لاہور جولائی 1924 میں لاہور سے اشاعت کا آغآز کرنے والے ادبی جریدے "نیرنگ خیال" کے مدیر و بانی حکیم محمد یوسف پر اس انداز سے اور اس قدر طویل کسی نے نہیں لکھا، مدیر نقوش محمد طفیل کی کتاب "مکرم" میں شامل یہ...
  8. راشد اشرف

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں

    السلام وعلیکم جناب والا ایک مدد کی درخواست ہے۔ آپ سوچتے ہوں گے کہ میں کس قدر ڈھیٹ انسان ہوں، بار بار آپ کو زحمت دینے چلا آتا ہوں۔ یہاں کراچی میں ایک صاحب شاہد رضا نامی، صحافت میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں، دلی ایک ماہ رہ کر آئے ہیں، سہیل انجم صاحب کا پتہ انہیں دے دیا تھا، ان کے کئی کام ہوگئے۔ دکن...
  9. راشد اشرف

    سال 2013، ماہ جنوری میں "الف اور نون" شائع ہوگئی ہے

    صفحات 644 ہیں، کاغذ عمدہ ہے۔ ڈی وی ڈیز کے ساتھ قیمت کچھ ایسی بری نہیں۔
  10. راشد اشرف

    سال 2013، ماہ جنوری میں "الف اور نون" شائع ہوگئی ہے

    سال 2013، ماہ جنوری میں "الف اور نون" شائع ہوگئی ہے کل 46 منتخب تمثیلچوں اور 644 صفحات پر مشتمل اس کتاب کی قیمت 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس قیمت میں الف نون کے یادگار پروگرامز (بیشتر نایاب ہیں اور بازار یا انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں) کی دو عدد ڈی وی ڈیز بھی شامل ہیں۔ کمال صاحب الف نون کے یہ...
  11. راشد اشرف

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں

    ’مقالہ ‘نچوڑ دیں تو ’محقق ‘وضو کریں علمی و ادبی سرقہ راشد اشرف۔کراچی خاکسار کا یہ کالم "روزنامہ جہان پاکستان" میں "بوجوہ" شائع نہ ہوسکا۔ گزشتہ دو ماہ کی کالم نویسی کے دوران پیش آنے والا یہ پہلا واقعہ ہے جب ایسا ہوا ہے، سو یہاں عوامی عدالت میں پیش خدمت ہے۔ امید ہے احباب بے مزہ نہ ہوں گے۔ دو روز...
  12. راشد اشرف

    خودنوشت آپ بیتیوں کے جائزوں پر مبنی ڈاکٹر پرویز پروازی کی پس نوشت کا حصہ چہارم

    مندرجہ ذیل لنک پر مزید تفصیلات موجود ہیں https://groups.google.com/forum/?fromgroups=#!topic/BAZMeQALAM/V6tjWd2XoBA
  13. راشد اشرف

    خودنوشت آپ بیتیوں کے جائزوں پر مبنی ڈاکٹر پرویز پروازی کی پس نوشت کا حصہ چہارم

    لاہور کے نیا زمانہ پبلیکیشنز کے تحت کل 76 خودنوشت آپ بیتیوں کے جائزوں پر مبنی ڈاکٹر پرویز پروازی کی پس نوشت کا حصہ چہارم شائع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل پس نوشت کے تین حصے منظر عام پر آچکے ہیں۔ پس نوشت-چہارم قیمت: 600 صفحات: 386 یہ کتاب مندرجہ ذیل پتے سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ نیا زمانہ پبلیکیشنز، لاہور...
  14. راشد اشرف

    کلیم عاجز تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو ۔ ڈاکٹر کلیم عاجز

    مذکورہ بالا دونوں خودنوشتیں کلیم عاجز کی تحریر کردہ ہیں جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی سن اشاعت: 1981 ابھی سن لو مجھ سے سن اشاعت: 1992
  15. راشد اشرف

    ابن صفی: شخصیت اور فن - سہ روزہ قومی سیمینار

    ایک لنک ہماری جانب سے بھی پیش خدمت ہے: http://www.wadi-e-urdu.com/ibne-safi-seminar-dehli-14-16-dec-2012/ibne-safi-seminar-dehli-14-16-dec-2012/
  16. راشد اشرف

    آہ رفعت سروش

    مذکورہ بالا دونوں خودنوشتیں، رفعت سروش کی ہیں۔ دونوں اہم ہیں
  17. راشد اشرف

    آہ رفعت سروش

Top