نتائج تلاش

  1. La Alma

    تعارف سلام و آداب

    خوش آمدید توتلا بولتے ہوئے تو سنا تھا لیکن توتلا لکھتے ہوئے پہلی بار دیکھا ہے .
  2. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    غزل کی پسندیدگی کے لیے سپاس گزار ہوں .
  3. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    سر جان نکلتی تو اٹھتے ...
  4. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    بہت شکریہ . متبادل دیکھتی ہوں .
  5. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    بہت شکریہ .
  6. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    بہت شکریہ شب پردۂ ِحیات پہ رقصاں رہی اجل بیٹھے رہے تھے پاس ، تماشائی دیر تک کسی قریب المرگ شخص کے سرہانے بیٹھے لوگوں کا تصور کیجئے . انگار فارسی میں بھی مستعمل ہے . urdulughat.info کے مطابق فارسی اور سنسکرت دونوں سے ماخوذ ہے . لہٰذا اس ترکیب میں تو مجھے کوئی ایسا حرج نظر نہیں آتا . ہاں...
  7. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    بہت شکریہ آپ کا حمیرا . خوش رہیے .
  8. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    بہت مہربانی !! عنایت !!
  9. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    بہت نوازش آپ کی .
  10. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    محکمہِ اشعار والے تو شاید سٹرائیک پر ہیں لیکن آپ کونسا محکمہِ بیکار سے ہیں . :):):) آپ کی رائے ہمارے لیے اتنی ہی محترم اور یکساں اہمیت کی حامل ہے . غزل پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ .
  11. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    اس داد و تحسین کے لیے آپ کا بہت شکریہ .
  12. La Alma

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    دیتا رہا دہائی یہ، سودائی دیر تک رہتی نہیں ہے ساتھ یہ دانائی دیر تک شب پردۂ ِحیات پہ رقصاں رہی اجل بیٹھے رہے تھے پاس ، تماشائی دیر تک ٹوٹا خمار کتنے زمانوں کا روزِ حشر لی وقت نے جو زور کی انگڑائی دیر تک کل بزم میں جو دشمنِ جاں کی سنی غزل کھوئی رہی تھی قوتِ گویائی دیر تک پہلے خرابہ...
  13. La Alma

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    واوین یعنی Inverted Commas, واوین لگانے سے آپ کو دوسرے مصرع میں "سبھی " کی مناسبت سے دوسرا صیغہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی . آپ کا مصرع ایسے بھی چل جائے گا . جیسے انگریزی میں Direct and indirect speech میں ہوتا ہے . جزا کے دن تو خدا کے آگے سبھی کریں گے یہ التجائیں "وہ میرے بچھڑے حبیب دے دے! وہ...
  14. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نا معلوم جزیرے پر
  15. La Alma

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    جگہ میں مجھے مغالطہ ہوا ہے . نجانے کیوں ذہن میں "وجہ " آ رہا تھا . معذرت خواہ ہوں .
  16. La Alma

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    روانی متاثر ہو رہی تھی اس لیے تجویز دی . گو تکنیکی طور پر درست سہی .
  17. La Alma

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    بحر میں لانے کے لیے "کاٹیں اور راتیں " بالترتیب کاٹ اور رات پڑھا جا رہا ہے . " ہیں جیسے " بھی ہ جیسے پڑھنا پڑھ رہا ہے . یہ اب بھی بحر میں نہیں جگہ کا درست تلفظ بر وزن فاع ہے .
  18. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیب کا علم ہم نہیں جانتے ، سب کے حال کا نہیں پتا .
  19. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے لیکن سچ کیوں کڑوا ہوتا ہے ؟
  20. La Alma

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    اچھے اشعار کہیں ہیں . عمدہ کاوش ہے . یہ مصرع خارج از بحر ہے . نیندیں محض نیند تقطیع ہو رہا ہے . دولت ، شہرت اور ہر شے کے عوض مد بھری نیندیں تو ٹھیک ہیں لیکن خواب ٹوٹے کیوں ؟ سہانے خواب کہیں تو بات بنے . پہلے مصرع میں بات "سبھی " کی یعنی صیغہ جمع میں ہو رہی ہے سو دوسرے مصرع میں " ہمارا یا ان...
Top