نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    یہ عوام الناس کا الٹ۔۔۔ کیا عوام الخاص ہو گا؟ یا پھر صرف خواص ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ پخیر راغلے۔ :) گو میں اس زمرے میں نہیں آتا لیکن دعا پر آمین تو کہی جا سکتی ہے۔ :)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    جی آ۔ مرگ بر امریکہ کا نعرہ خطے کے ایک ہی ملک میں لگتا ہے، جس سے امارات کو سخت خطرہ لاحق ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    یہ کیسا امن معاہدہ ہے جس میں 'جنگی' طیارے دئیے جارہے ہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    تھا سے کیا مطلب لیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    انٹرویو انٹرویو وِد مومن فرحین

    یعنی آپ، اپنے آپ سے دور رہنے کی کوشش میں ہیں۔ شمشاد صاحب اپنی توقع اگر بتا پائیں تو جواب سمجھنے میں آسانی ہو گی۔ اور سردیوں میں ہوئی بارش کے بعد مٹی سی اٹھنے والی خوشبو نہیں پسند ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    جس رفتار سے بال گر رہے ہیں، عنقریب کنگھی کی جگہ ٹاکی مارنا پڑا کرے گی۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    اسرائیلیوں کی طرف سے غزہ کے محاصرے اور ترکش فلوٹیلا کو روکے رکھنا ہمیں بھی نہیں بھولا تو ترک کیسے بھولیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    بہائیوں کی پاکستان میں کتنی آبادی ہے ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ گیم تو بچہ پارٹی نے کرونا زدگی میں خوب کھیلی ہے۔ چاروں پرچیاں مروڑ تروڑ کر نیچے پھینک دی جاتی ہیں اور سب ایک ایک اٹھا لیتے ہیں، پھر جس کے پاس بادشاہ آتا ہے وہ سوال پوچھتا ہے۔ ’بادشاہ کا وزیر کون ؟‘ جس کے پاس وزیر والی پرچی ہوتی ہے وہ جواب دیتا۔ ’میں حضور، میں حضور‘ پھر بادشاہ سوال...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    چھڑکاؤ سے ایک 'صاحب' یاد آ گئے۔ کبھی کبھار ترنگ میں ہوتے تو اپنی وہ تصویر بڑے فخر سے دکھاتے جب 1992-93 میں ایک ڈیڈھ سال بلدیہ کراچی کے ملازم رہے اور نائین زیرو کے علاقے میں جھاڑو لگانا اور چھڑکاؤ کرنا ان کی ذمہ داری ہوتا تھا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    سننے، پڑھنے میں آیا تھا کہ آپ کے فرقے کا وہاں کوئی مرکز ہے، تو انھیں یہودی، صیہونی ایجیٹ کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں اور لازم سی بات ہے کہ ان میں سے اکثر کی جڑیں اسی خطے سے ہوں گی۔ باقی پاکستانی سیاست وغیرہ کے لیے الزام تراشیاں کرتے رہتے ہیں، اور یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    امن معاہدے کے لیے پہلے لڑائی کرنا پڑے گی۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اور آتے ساتھ ہی انڈہ وصول فرما لیا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کچھ وقت کے لیےعزیز امین یا جاسم محمد صاحبان والے سلسلہ ٹیگیہ کے مرید ہو جائیں۔ اس امید کے ساتھ کہ مسنگ میں کچھ نا کچھ کمی ہو جائے گی۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

Top