نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

    صاحب اور صاحبہ کو پاکستان سے اتنی محبت تھی کہ استعفی دے دیے لیکن شہریت نہیں چھوڑی۔ ۔۔۔ منقول
  2. عبدالقیوم چوہدری

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

    محکمہ زراعت نے جس ہائیبرڈ بیج کا کچھ عرصہ قبل تجربہ کیا، اس سے اناج کم اور دیسی و بدیسی جڑی بوٹیوں کی مقدار زیادہ جمع ہو گئی ہے۔زمین کا زیادہ قابل کاشت حصہ ان بوٹیوں نےگھیر رکھا اور بچا کھچا اناج بمشکل محکمہ زراعت کے اپنے ملازمین کا پیٹ ہی بھر پا رہا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    دو تین مزاحیہ تحریریں محفل پر موجود ہیں۔ تلاش کرنا پڑیں گی۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    بیرونی ممالک میں قیام کے دوران کافی ہندووں اور سکھوں سے روابط رہے ہیں لیکن بہت کم کو سبزی خور پایا۔ ہر طرح کا گوشت کھا لیتے تھے۔ البتہ جین مت والوں کی ایک بڑی تعداد کو آلوؤں پر بھی بدکتے دیکھا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ میری طرف سے بھی۔۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ محفلین کی طرف سے خیر مبارک جناب۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میرا خیال ہے ' یا ' کے بعد والے طریقے کو اسلامی کہا گیا ہے، کمر والوں کے لیے تو Engineered کیا گیا ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کی شریعت میں۔ پائین کی میں نہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پانچ کے پانچ دائیں کروٹ لیٹنے سے کچھ نا کچھ انچز پھر بھی بچ جائیں گے۔ گدے کے اسلامی ہونے کی وجہ سمجھ آ گئی۔ سبحان اللہ۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہی تو وہ بتا نہیں رہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ نے صرف تصویر دیکھ کر اندازہ کیسے کر لیا ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    آپ بتا دیجیے گا نا کہ اپنی ایک حسرت کو پورا کرنےکے واسطے یہ تردد کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ وہ ساتھ ہی چل دیں گی۔ حسرت بھی پوری اور دعا بھی سو فیصد حلال۔ ;)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    دوبارہ سے داخلہ لیں، فقیر ہم بھجوا دیں گے۔ کیا یاد کریں گے آپ بھی:)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    یہ دونوں مراسلات کچھ کچھ ذاتی تجربات لگ رہے ہیں۔ :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دائیں کروٹ یا کمر کے بل تو کسی بھی جگہ پر لیٹا جا سکتا ہے۔میں خود دائیں کروٹ سوتا ہوں۔ خیر لفظ engineered کے بعد اب کوئی کیا کہے۔ مجھے تو یہ پبلسٹی سٹنٹ لگتا ہے اور وہ اس میں کامیاب بھی ہو گئے ہیں کہ بی بی سی پر مضمون چھپ چکا ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی مزید تفصیل ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    دو طرح کا رحجان نظر آ رہا ہے۔ اول، ساحلوں سے نزدیک علاقوں میں سبزی خوروں کی تعداد بہت کم ہے۔ دوم، بڑے رقبے اور آبادی والی ریاستوں میں ان کی تعداد کافی زیادہ ہے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    کراچی میں بارشوں کے بعد نایاب نسل کے سکوٹی برڈز کی آمد۔ :)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    موسلا دھار بارش سے آدھا کراچی ڈوب گیا، بجلی غائب اور بدترین ٹریفک جام، 9 افراد جاں بحق

    اللہ جی اس آفت کا شکار ہوئے تمام مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔ آمین
  19. عبدالقیوم چوہدری

    خواب ؟

    اس سے ملتے جلتے بہت سے ریفرنس پڑھ چکا ہوں اور اس موضوع پر مختلف مسالک کے علمائے کرام کے بیانات بھی سن رکھے ہیں۔ میرا اقتباس لیکر سوال کرنے یا نمایاں کرنے کا مقصد یہ تھا کہ جب یہ طے ہوچکا کہ لفظ ابی سے دادا، چچا، سرپرست وغیرہ کا مطلب بھی ہو سکتا ہے تو کیوں نا قصہ، کہانی بیان کرتے ہوئے بھی آذر کا...
Top