نتائج تلاش

  1. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    120 صفحات تک ہم محفل پر تقسیم کر سکتے ہیں اس کے بعد 201 صفحات سے لے کر 250 تک ٹائپ کرنے ہوں گے۔ اگلے دس صفحات میں سے ایک دو صفحات کوئی بھی لے سکتا ہے مگر ساتھ تمام صفحات کی تقسیم درج کرتا رہے تاکہ صفحات کی تقسیم واضح ہو۔
  2. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جاسمن 101-105 نور وجدان 106 سیما علی 107 صابرہ امین 108 عبداللہ محمد 109 محمد عمر 110
  3. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کوئی بات نہیں ، جو میسر ہے وہ غنیمت ہے۔ کتاب کے صفحے کو علیحدہ پوسٹ میں صفحہ نمبر کے ساتھ پوسٹ کر دیں تاکہ واضح رہے۔ ایک کام اور بھی کرنا ہو گا تاکہ ایک ہی صفحہ دوبارہ نہ تقسیم ہو جائے۔ صفحات کی تقسیم دہراتے رہنا ہو گا تاکہ صفحات کی تقسیم واضح اور سامنے رہے۔
  4. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کتاب کا صفحہ 110
  5. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کتاب کا صفحہ
  6. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحات کی تقسیم جاسمن 101-105 نور وجدان 106 سیما علی 107 صابرہ امین 108 عبداللہ محمد 109
  7. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آپ 109 صفحہ لے لیں۔
  8. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    عبداللہ آپ کا جواب نہیں آیا تو میں نے کوئی صفحہ آپ کے لیے مخصوص نہیں کیا۔ آپ ایک اور صارف بھلکڑ کو بھی دعوت دے رہے تھے ، کیا وہ بھی دلچسپی رکھتے ہیں؟ آپ کے جواب پر آپ کے لیے صفحہ مخصوص ہو جائے گا۔ ایک صفحہ سے شروع کرتے ہیں تاکہ جل لکھا جائے اور پھر مزید صفحات۔
  9. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ایک مسئلہ اور یہ بھی ہے کہ وائس ٹائپنگ سے کتاب ٹائپ کرنے اور پروف کرنے میں کافی کم وقت لگتا ہے۔ او سی آر کا کام اگر آٹو میٹ کر لیا جائے تو نظرثانی آسان ہو سکتی ہے۔
  10. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    او سی آر پر کافی پہلے تجربہ کیا تھا جس میں کئی الفاظ دوبارہ لکھنے پڑتے ہیں۔ اگر آپ دوبارہ تجربہ کرکے نتائج شیئر کریں تو اس بارے لازمی سوچتے ہیں۔
  11. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آپ صفحہ 108 لے لیں۔ ریختہ پر کتاب اسکین موجود ہے اور اس کا ربط لڑی کی پہلی پوسٹ میں ہے۔ ریختہ کی اسکین کتاب میں اصل کتاب تقریباً 115 صفحے سے شروع ہوتی ہے۔
  12. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ماشاءللہ عینو، آپ کی توجہ اور رفتار قابل ستائش ہے۔ اپنے ذمے صفحات کا ذکر کرنا نہ بھولیے گا۔ :)
  13. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    آپ صفحہ 107 ٹائپ کر لیں۔ ایک ایک صفحہ اس لیے تقسیم کیا جا رہا ہے کہ آسانی سے ہو جائے اور زیادہ لوگوں میں صفحات تقسیم ہو سکیں۔
  14. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    بہت شکریہ نور وجدان۔ آپ کا از حد شکریہ کہ نہ صرف خود بلکہ دیگر ممبران کو بھی مدعو کر رہی ہیں۔ لاریب تو پرانی ممبر ہیں اور شاید پہلے کتابوں کی ٹائپنگ میں پہلے بھی دلچسپی کا اظہار کر چکی ہیں۔ آپ فی الوقت صفحہ 106 ٹائپ کر لیں۔
  15. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    وعلیکم السلام سیما جی ، انشاءللہ آپ کو خوشی ہو گی اس اعلی کتاب کی ٹائپنگ میں جو اردو ادب عالیہ کی نمائندہ کتاب ہے۔ نور وجدان کا بھی میں تہہ دل سے مشکور ہوں۔
  16. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحات روزانہ کی بنیاد پر ٹائپ ہو جائیں تو سب سے بہترین صورت ہو گی چاہے ایک ہی صفحہ ہو مگر زیادہ سے زیادہ دو تین دن کا وقت لیں اور اتنے ہی صفحات لیں جتنے آسانی سے ٹائپ ہو جائیں۔ اس طرح رفتار بھی اچھی رہے گی اور کسی ایک فرد کے پاس کام رکے گا بھی نہیں۔
  17. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    صفحہ 57 تک ٹائپ ہو چکے ہیں جبکہ سرسری نظرثانی کا عمل جاری ہے ۔ صفحہ 82 تک ٹائپنگ کے لیے تقسیم ہو چکے ہیں۔
  18. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    اچھا ، میں ابھی یہ بتانا بھول گیا کہ اس کی ٹائپنگ کافی اچھے انداز سے جاری ہے اور تقریباََ 80 سے زائد صفحات ٹائپ کے لیے تقسیم ہو چکے ہیں۔ آپ 101 سے 105 صفحات فی الحال لے لیں تاکہ ایک تو جلدی ٹائپ ہو کرشامل ہو جائیں دوسرا باقی گروپ ممبران بھی اتنی دیر میں 100 صفحات کے قریب پہنچ جائیں گے۔
  19. محب علوی

    پروف ریڈ اول فسانۂ عجائب

    ص 6 کہ صراط مستقیم ہے، کیا جلسہ ہے! نان بائی خوش سلیقہ۔ شیرمال ، کباب ، نان ، نہاری ، بلکہ جہان کی نعمتِ آب داری کی ؛ جس کی بوباس سے دل طاقت پائے ، دماغ معطر ہوجائے۔ فرشتہ گزرے تو سونگھے ، مست ہو جائے ، غُنودگی میں اونگھے۔ کیسا ہی سِیر ہو ، ذرا نہ دیر رہو ، دیکھنے سے بھوک لگ آئے۔ وہ سرخ سرخ...
  20. محب علوی

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    کیا آپ ٹائپنگ میں دلچسپی رکھتی ہیں یا کچھ اور لوگوں کو اس پر مائل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ محفل پر بہت اچھی ٹیم ہوا کرتی تھی مگر اب بہت سے لوگ یا تو متحرک نہیں رہے یا محفل چھوڑ چکے ہیں۔
Top