بالکل معیار کو دیکھا جا سکتا ہے مگراسے محفل پرپوسٹ کرتے وقت سیٹ کرنا ذرا مشکل ہوگا۔ میں نے اس کے لیے گوگل ڈاکس پر ایک فائل بنائی ہے جس میں ایک تو آسانی سے سب مواد شامل کر سکتے ہیں دوسرا کوئی بھی کسی بھی غلطی کو درست کر سکتا ہے اور فارمیٹ کرنے کی سہولت بھی میسر ہے۔
فی الحال اس لنک سے آپ فسانہ...