نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    میں نے ایسا دعوی کب کیا ہے؟ سوالات کیے ہیں. جو سوال کرے، اسکے پاس جواب نہیں ہوتا ہے کجا کہ دعوی. نفیسات والی بات مجھے اسی وجہ سے سمجھ آتی ہے کہ شواہد ملتے ہیں یہاں یہ پڑھ کے حیرت ہوئی ہے اکثر لوگ شزوفرینیا کو ہالوسی نیشن سے مکس کرتے ہیں اور جنات کو ہالوسی نیشن کا مرتکب ٹھہراتے۔۔۔ اس لیے...
  2. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    حقیقی کردار فی الحال کوئی بھی نہیں ۔ نفیسات سے دلچسپی بچپن سے کافی ہے اس لیے مطالعہ بھی ہوتا رہتا ہے ۔ جاننے میں حرج بھی تو نہیں:)
  3. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    رئیس امروہوی صاحب نے میڈیم شپ پر لوگوں کے خطوط / تجربات/ مشاہدات سب لکھے ہیں ۔ بہت سی کتب آنلائن نیٹ پر دستیاب ہیں ۔ نفیسات کا رویہ کیا ہے اس پر؟
  4. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    اپنی رائے کا اظہار کردیا ہے اور آپ سے بھی اس لڑی میں شمولیت کی درخواست ہے ۔ اک دوسرے سے جاننا، سمجھنا ہم سب کے لیے بہت اہم ہے. آپ کا مطالعہ کثیر الجہتی ہے ۔ آپ بہت قابل قدر ادبی شخصیت کی حیثیت مجھے بہت عزیز ہیں اور میرے پہلے استاد کی حیثیت بھی رکھتے ہیں آپ.
  5. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    کچھ psycholgy اور کچھ تصوف سے متعلق گروپ جوائن کر رکھے ہیں ۔ news feed میں ایسے اس پوسٹ پر گزر ہوا ۔ اب بہت ڈھونڈا جا کے یہ کس گروپ سے تھا موا ۔ معذرت کیساتھ علم نہیں ہوا ۔ آپ کو اگر لگا ہے تو یقیناًً یہ کسی وچ کرافٹ کے ماہر کا ہوگا ۔۔۔۔ بہت سے psychology کے گروپس میں قریب اک سال سے شزوفرینیا...
  6. نور وجدان

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    بہت پیارے استاد محترم کی پیاری پیاری باتیں:)
  7. نور وجدان

    یک شعردلاویزے

    واہ کاش یہ مجھ پر بھی ہو جائے
  8. نور وجدان

    یک شعردلاویزے

    پوری غزل؟
  9. نور وجدان

    غزل:ساحل سے واپس ہو لیے سارے صدف رستہ نہ تھا-اختر عثمان

    بہت عمدہ اختر عثمان کا کوئی تعارف؟
  10. نور وجدان

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    بحر ہندی پر روشنی ڈالیے اور یہ بھی بتا دیجیے کہ اسکو عروضی پیمانوں پر کیوں پرکھا نہیں جا سکتا
  11. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    شاعری بہت پیاری شے ہے اور آپ کی شاعری پڑھی تو علم ہوا کہ اچھا کہتی ہیں اور احساسات ڈھلتے رہے یونہی لفظوں کی صورت تو تخلیق کا کیا خوبصورت شہکار ہوگا گویا ہر رنگ آپکا گُلنار ہوگا ۔ اس سے بڑھ کے حسین کیا بات ہوگی کہ آپکا حسین دل الفاظ کی صورت یہیں پڑا ہے اور دھڑک بھی رہا ہے ۔ میں ویسے نہ لکھنا...
  12. نور وجدان

    کیا ایلف شفق delusionalist ہے؟

    ایلف نے تصوراتی فکشن کو فروغ دیا ۔جو کہ اک تجرباتی ادب سے الگ کی شے ہے ۔ تصوراتی فکشن کے ذریعے بعض لکھاریوں نے وہ لکھا جو عوام نے پڑھنا چاہا ۔ یوں پاپولر فکشن کو فروغ ملا. میں تصوراتی فکشن ہو یا تجرباتی اگر وہ آرٹ کی بلند سطح کو چھوئے تو اس کو خوب سراہتی ہوں ۔۔۔۔۔ساتھ میں یہ سوال بھی پیش نظر ہے...
  13. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    شکریہ بہنا ۔ اگر چلیں دو قدم اور آگے تو دیکھیے گا حال:)
  14. نور وجدان

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    لکھتی تو خود ہوں بس جب احساس سامنے سے ملے:) حساس ہوں اور ادب کو محسوس کرتی ہوں. آپ نے تعریف کی گویا ادب کی کردی. ورنہ میرا لکھا ایسا ہی جیسے کہ نہ لکھا جائے:)
  15. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    میں تو بہن ہوں ۔ بھائی نہیں
  16. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    پیرنی نے کیسے بنایا؟
  17. نور وجدان

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    منقول لکھا ہوا ہے نیچے فیس بک سے اٹھا کے یہاں پیسٹ کردی. موضوع متنازعہ ہے مادیت و غیر مادیت کا ٹکراؤ. آپ سب رائے دیجیے اور میں آپ کے علم سے فائدہ اٹھاتی ہوں
  18. نور وجدان

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    آپ دونوں صاحبان جتنا علم نہیں ہے اس لیے گوگل کیا ابھی:)
  19. نور وجدان

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    چلیں آپ سے بھی اک عدد سوال کیا جائے گا سوال: پیدائشی طور پر شاعر تھے یا حالات و واقعات نے طبیعت موزوں کردی؟
Top