ایک جن نے اپنے انسان دوست سے کہا۔
آقا مجھے کوئی کام بتائیں کوئی حکم دیں تاکہ میں آپ کے لیے اسے پورا کر سکوں۔
دوست نے کہا کے تم ایسا کرو میرے لیے پاکستان سے امریکہ تک ایک روڈ بنادو۔
جن: یہ تو بہت مشکل کام ہے
دوست: پھر ایسا کرو کے میری بیوی کے دل میں میرے لیے محبت ڈال دوں۔
جن نے فورًاگھبرائے ہوئے...