نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بال _____________________ ایک خوبصورت لڑکی کے سر پہ صرف تین بال تھے۔ ایک دن وہ بیوٹی پارلر گئی بال سیٹ کروانے۔ پارلر میں موجود خاتون سے لڑکی نے کہا: ذرا میرے بال تو سیٹ کردیں۔ جب وہ بال سیٹ کرنے لگی تو ایک بال ٹوٹ گیا۔ اب دو بال رہ گئے۔ لڑکی نے کہا: اب چٹیا ہی کر دیں۔ جب وہ خاتون چٹیا کرنے لگیں...
  2. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    پتھر اٹھائیے قسمت آزمائیے _________________________ ایک آدمی نے سڑک پر ایک پتھر پر لکھا ہوا دیکھا،پتھر اٹھائیے قسمت آزمائیے،اس نے پتھر اٹھایا تو لکھا تھا،کسی دوسرے بےوقوف کے لئے رکھ دیں-
  3. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ترس ________________ ایک مقدمے میں جج نے ملزمہ سے پوچھا: تمہیں اپنے شوہر کو چائے میں زہر ملا کہ دیتے وقت ترس نہیں آیا؟ ملزمہ: آیا تھا۔۔ جب اس نے دوسری پیالی مانگی۔
  4. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    لمبا قد ____________________ بیٹا: (باپ سے)ابو جان آپ لمبے ہوتے جارہے ہیں۔ باپ: تمہیں کیسے پتا چلا؟ بیٹا: آپ کا سر بالوں سے نکلتا آ رہا ہے۔
  5. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بدحواسی ___________________ اچانک بڑی شدت کا طوفان بادوباراں آگیا۔ درخت جڑوں سے اکھڑنے لگے، گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، مکانوں کی چھتیں اڑنے لگیں۔ ایک غائب دماغ پروفیسر یہاں وہاں بھاگ کر لوگوں کو جمع کر رہے تھے۔ وہ کہ رہے تھے "ہمیں اب یہ سوچنا چاہیے کے ایسی حالت میں ہمیں کیا کرنا چاہئے؟" ایک...
  6. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    یہ تو کچھ بھی نہیں --------------------------------- بیٹا ماں سے: "امی جان آج میں نے دعوت میں اتنا کچھ کھایا ہے کے دیوار کا سہارا لے کر گھر تک پہنچا ہوں۔" ماں: "یہ تو کچھ بھی نہیں۔ تمہارے مرحوم ابا جب کسی دعوت میں جاتے تھے تو لوگ انہیں چارپائی پر اٹھا کر گھر چھوڑ جاتے تھے۔
  7. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    چشمے کی ضرورت __________________ ایک شخص دکان میں داخل ہوتے ہی بولا: "ڈاکٹر صاحب! مجھے چشمے کی ضرورت ہے دکان دار: "واقعی! کیونکہ یہ حلوائی کی دوکان ہے۔
  8. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    خاموشی _______________ ایک شخص نے مکان کرائے پر لینا تھا۔ مالک مکان نے کہا تمہارے پاس کوئی شور کرنے والی چیز جیسے ٹیپ ، ٹی وی ، بچے وغیرہ تو نہیں ہیں۔ وہ بیچارا شاعر تھا اس نے کہا جب میں لکھتا ہوں تو رات کی خاموشی میں میرے قلم کے کاغذ پر چلنے سےہلکی ہلکی سی آواز آتی ہے۔ مالک مکان نے کہا بس پھر...
  9. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    پہلی تقریر __________________ ایک آدمی رنگ برنگی جوتیوں کی بوری بھر کر لایا تو بیوی نے اس سے پوچھا " یہ سب کہاں سے لائے ہیں آپ؟" شوہر نے کہا " تمہیں نہیں پتہ آج میری پہلی تقریر تھی۔
  10. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سیاستدان __________________ ایک بیوی شوہر سے: "ہمارا منا بڑا ہو کر سیاستدان بنے گا۔" شوہر: وہ کیسے؟ اگر تم اس کی باتیں سنو تو یہ ایسی باتیں کرتا ہے جو سننے میں تو اچھی لگتیں ہیں لیکن جن کا حقیقت میں کوئی مطلب نہیں ہوتا۔
  11. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سروس اسٹیشن __________________ ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“ لڑکا بولا ” جی ہاں، دھوئی جاتی ہیں، لیکن استری نہیں کی جاتیں۔
  12. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک ایکٹریس کی پندرہ سالہ بچی نے پوچھا ۔’’مما آپ کی عمر کیا ہوگی ؟‘‘۔ ’’یہی کوئی پچیس سال ‘‘۔ ایکٹریس ماں نے جواب دیا ۔ بیٹی انگلیوں پر کچھ گننے لگی تو ماں نے پوچھا ۔’’کیوں کیا بات ہے ؟ ’’کچھ نہیں مما ‘‘بیٹی بولی ، ’’میں حساب لگا رہی ہوں کہ میں کتنے سال بعد آپ سے بڑی ہوجاؤں گی۔
  13. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ملا نصیر الدین ---------------------------- ایک بار ملا نصیر الدین کا گدھا مر گیا تو گاؤں کے شریر بچوں نے مذاق میں رونا شروع کردیا۔ گاؤں کے چودھری نے انہیں منع کیا تو ملا نصیر الدین نے کہا " انہیں رونے دیجئے۔ مرحوم ان کا بھائی تھا۔
  14. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا نوکر کے لئے اور یہ شرط رکھی کہ میں نوکر کو صرف رہائش اور کھانا دونگا ایک امیدوار راضی ہو گیا اور مالک سے اپنے کام کی نوعیت پوچھی مالک نے کہا کہ کام زیادہ نہیں ہے بس پاس میں لنگر تقسیم ہوتاہے تم اپنا کھانا وہیں کھا لینا اور میرے لئے ساتھ لے آنا
  15. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    لکھنئو میں دو بچے لڑ رہے تھے ایک نے کہاکہ اگر آپ ہماری بات نہیں مانےگیں تو ہم آپ کے والد محترم کی شان میں گستاخانہ کلمات پیش کریں گے۔ دوسرا لڑکا۔۔تو حضور پھر ہم بھی آپ کے رخسار مبارک پہ ایسا تمانچہ بجا لا ئیں گے کہ گال گلاب کی مانند کِھل اٹھیں گے۔
  16. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک آدمی رات کے تین بجے تہجد کی نماز پڑھ کر دعا مانگ رہا تھا کہ یا اللہ سب آرام سے سو رہے ہیں اور میں تیری عبادت کر رہا ہوں تو پاس میں چارپائی پر لیٹے ہوئے آدمی نے کہا کہ (ساڈیاں شکیتاں نا لا اپنی دعا منگ۔۔)
  17. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    نوکر: سریف ساب نے سریف پور سے سریفے بھیجے ہیں۔ مالک: الو کے پٹھے کبھی ش بھی بول لیا کرو۔ نوکر: شاب نے شلام بھی بھیجا ہے۔
  18. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ایک پنجابی مرد کی شادی ایک بلوچ عورت سے ہوگئی ، کچھ عرصے بعد دونوں کی زبانیں مکس ہو گئی ، ایک دن مرد کہیں باہر سے وآپس آیا تو اُس کی ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی تھی ۔ بلوچ بیوی نے پوچھا ۔ ای چی بیتا ( یہ کیا ہوا ؟) پنجابی شوہر نے جواب دیا ۔ مینو کی پتہ ، کھڈے تکا کچک ابتا ، چک وڈیا ، درد بتا ( مجھے...
  19. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بارہ سنگھا پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار ایس پی سنگھا کے گیارہ بچوں کے نام کا آخری حصہ“ سنگھا” تھا۔جب ان کے ہاں بارہواں لڑکا پیدا ہوا تو شوکت تھانوی سے مشورہ کیا کہ اس کا کیا نام رکھوں۔ اس پر شوکت صاحب نے بے ساختہ کہا “آپ اس کا نام بارہ سنگھا رکھ دیجیے۔“
  20. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    لڑکا : بس اور لڑکی ایک جیسی ہوتی ہیں. ایک جاتی ہے تو دوسری آ جاتی ہے لڑکی : رکشے اور لڑکے ایک جیسے ہوتے ہیں. ایک کو بلاؤ چار آ جاتے ہیں
Top