اوہ چندا سی عشبہ رانی کی طرف سے مبارکباد قبول کی جاتی ہے
آپکے چاچو کو یہ مبارکباد پہنچادی جائے گی
شونا بچہ جیتا رہے ، خوش رہے
میں ٹھیک ہوں نین بھیا الحمدللہ
نظر اتارنے کے لئے سات ثابت لال مرچیں لیکر عشبہ کے سر سے لیکر پیر تک سات دفعہ گھما کر اس پر ایک دفعہ درود پاک اور تین دفعہ سورہء اخلاص...