چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جس قیامت کے دن کا قرآن پاک میں جگہ جگہ ذکر ہوا اور مسلمانوں کو اسکے واقع ہونے پر ایمان رکھنے کا حکم ارشاد ہوا اور کثرت سے اس دن کی بشارتوں اور وعیدوں کا ذکر ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ آج اسی دن کو ہم نے ہنسی مذاق اور ٹھٹھا بنا لیا؟؟؟؟
کیا اس دن کی سختی ، شدت اور عذاب و...