غلط نہیں یہ کہ سال میں تین چار چوہے تو میرے گھر بھی آجائے ہیں ۔پھر انہیں پکڑ کر دور کہیں پھینک آتا ہوں ۔اب کے تو کئی ماہ ہوئے کوئی آیا نہیں۔
یاد ستانے لگی یہ مراسلہ دیکھ کر۔
آپا آپ کو طلائی جوبلی تمغہ مبارک ہو بہت بہت ۔۔۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ۔
ہم تو ابھی چاندی کے تمغے کے لیے کوشاں ہیں ۔ ان دنوں بوجوہ ذرا مشغول ہو گئے ۔
گُلِ یاسمیں کے لیے بھی خاص شاباشی ۔