بہت کم ہیں ۔۔۔
ہماری ایک جاننے والی خاتون کچھ عرصہ سعودیہ میں رہیں ۔۔۔ ان کا بچہ باہر نکل گیا تھا غلطی سے۔۔ انہوں نے پریشانی میں کھڑکی ذرا سی کھول کے باہر جھانکا۔۔۔۔ اسی وقت ایک عربی نے آ کر اتنی زور سے دروازے بجائے کہ وہ بے انتہا ڈر گئیں ۔۔ اس عربی نے ایسا بہت دفعہ کیا۔۔۔ وہ خاتون سعودیہ ہی...