صوابی میں بھی خوب گرمی ہوتی ہے پہلے پہل ہمارا گاؤں والا گھر اوپر سے چھت مٹھی والی تھی کمروں کا فرش کچھا، پتھر اور اینٹ کی موٹی دیواریں، اس میں اتنی گرمی نہیں لگتی تھی پھر وہ گھر تنگ ہونے لگا تو گاؤں چھوڑ کر اپنی زمینوں کی طرف آگئے وہ گھر آج کے زمانے کا مطلب لینٹر فرش بلاک وغیرہ وہ بہت گرم ہے،...