میں تو جی سیدا اس وقت میں جانا چاہوں گا جب ہمارے پیارے مولا کریم ہمارے بابا جی حضرت آدم علیہ سلام کو تخلیق فرما رہے تھے اور فرشتوں میں یہ بحث گرم تھی کہ یہ زمین پر جا کر فتنہ و فساد برپا کرے گا، اودھم مچائے گا، قتل و غارت گری کرے گا اور ذات باری تعالٰی سے انھیں یہ جواب مل رہا تھا کہ جو میں...