نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یوراج بولنگ کروانے کے لیے آ گے ہیں ۔ انگلینڈ کے خلاف بہت اچھی گیند بازی کی تھی یوراج نے
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک اور سنگل اس کے ساتھ ہی اس اوور میں آٹھ رنز بن گے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک کا اچھا شاٹ چار رنز کے لیے
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کوہلی کی اچھی گیند بازی
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کوہلی کے تین گیندوں پر تین رنز
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کوہلی آئے ہیں گیند کروانے کے لیے
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پاکستان کو جتنے کے لیے 101 رنز رہے گے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    بلے کا اندرونی کنارے لگتے ہوئے بال چار رنز کے لیے اور یہ چوکا ملک کے نام ہوا
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ملک کی اچھی کٹ شاٹ ایک رنز کے لیے
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    شرما کی بہت اچھی گیند
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    تھریڈ مین کی طرف اچھا کھیلا دو رنز کے لیے
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کمار کا بہت اچھا سپیل 4 اوور میں 9 رنز دے اور تین کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اب پتہ چل رہا ہے کہ انڈیا کے میدانوں میں تماشائی ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اچھا ڈرائیو ایک رنز کے لیے
  15. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس اوور میں دو رنز بنے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ایک رنز کے لیے حفیظ کا اچھا کھیل
  17. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اچھی رننگ حفیظ اور ملک کی
  18. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    شرمما آئے ہیں گیند بازی کرنے کے لیے
Top