نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایسے لنکس جو کہ پائریسی کی زد اور مد میں آتے ہوں وہ یہاں شئیر نہیں کیے جا سکتے، یہ اس فارم کی پالیسی ہے۔ ویسے بھی لنکس تلاش کرنا کون سا مشکل کام ہے، گوگگل کی بدولت اب صحیح کی ورڈ دے کر کچھ بھی تلاش کرنا مشکل نہیں۔ میں قریب تین سال سے اردو ڈبڈ فلمیں نہیں دیکھ رہا کیونکہ اب انگریزی اتنی بہتر ہو...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Captain America: The First Avenger دیکھی۔لوگوں (امریکی) نے اسے اس کے نام کی وجہ سے زیادہ ہائپ دی ہے ورنہ اس کی کہانی میں بہت سی خامیاں ہیں۔ جنگ عظیم دوئم کے دور کی ایک قطعی خیالی کہانی جب ایک نہایت منحنی امریکی ایک سائنسدان کے تجربہ سے سُپر ہیرو بنتا ہے اور پھر جرمنز کے خلاف کام آتا ہے۔ فلم اور...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Kung Fu Panda 2 دیکھی۔ بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مزیدار فلم ہے۔ میں اکیلا کمرے میں بیٹھ کر دیکھ رہا تھا اور پورے زور کا ہنس رہا تھا اور تالیاں بجا رہا تھا۔ واقعی میں بہت مزہ آیا۔ دس میں سے بیس نمبر۔
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بہت شکریہ۔ ڈزنی کی تمام اینیمیٹڈ فلمیں 1937 سے 2011 تک میں دیکھ چکا ہوں۔ جس میں یہ بھی شامل ہے۔
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جناب آپ کی کنگ فو پاندا ٹو آگئی ہے ڈی وی ڈی اور بلیو رے میں۔ اور ساتھ کی کیپٹن امریکہ بھی آگئی ہے۔ آپ کا اندازہ درست ثابت ہوا ہے۔ :cool:
  6. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    ڈاؤنلوڈ تو ہو گیا ہے لیکن وہ "بیتے" والی غلطی ہنوز موجود ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ میرے پاس پہلے سے ہی آخری ورژن موجود تھا۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سیونگ پرائیویٹ رائن تو ایک سحر کن فلم ہے۔ بہت ہی زبردست ترین فلم ہے۔ میں نے 5 سال پہلے دیکھی تھی لیکن ابھی تک ساری یاد ہے۔
  8. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    محفل کے فانٹ سرور سے اتارنے میں ناکامی ہو رہی ہے۔ 404 ایرر آجاتی ہے۔
  9. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Omkara دیکھی۔ اسے شیکسپیئر کی تخلیق Othello سے اڈاپٹ کیا گیا ہے۔ شک کا ناگ کیا کیا تباہی پھیلا سکتا ہے یہ اس فلم کا موضوع ہے۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Pearl Harbor دیکھی۔ جاپانیوں کے امریکی بحری بیڑے پرل ہاربر پر حملے کی امریکی نظر سے قریب آدھی جھوٹی کہانی پر فلمائی گئی فلم ہے جس میں امریکہ کو معصوم ظاہر کیا گیا ہے جو کہ ایک لطیفہ ہے۔ قریب چودہ کروڑ ڈالر سے تیار کردہ یہ تین گھنٹے کی فلم اور کچھ تاثر چھوڑ سکی کہ نہ مگر فلم ساز کے لیئے منافع بخش...
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Trigun: Badlands Rumble دیکھی۔ ٹرائیگن اصل میں 90 کی دہائی کی ایک ایکشن اینمی سیریز ہے جو کہ 26 اقساط پر مشتمل ہے اور جس کا ذکر میں نے قریب ایک سال پہلے اسی تھریڈ کے مراسلہ نمبر 81 میں کیا تھا۔ Trigun کا مرکزی کردار Vash the Stampede ابن صفی کے تخلیق کردہ کردار علی عمران سے مماثلت رکھتا ہے۔...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    U-571 دیکھی۔ جنگ عظیم دوئم کے دوران کچھ امریکی بحری فوجی یہ منصوبہ بناتے ہیں کہ جرمن سپاہیوں کا بھیس بدل کر کسی جرمن آبدوز پر قبضہ کیا جائے اور جرمنز کی کوڈ بھجنے والی مشین پر قبضہ کیا جائے تاکہ جرمنز کے آئندہ منصوبوں کا پتہ چلایا جا سکے۔ یہ کام اس طرح کیا جانا تھا کہ جرمنز کو اس بات کا علم نہ...
  13. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    مجھے یہ بیٹے ہی ظاہر ہو رہا ہے۔ میں نے ورڈ 2007 میں چیک کیا ہے وہاں بھی یہی مسلئہ ہے۔ کیا کوئی نیا ورژن تو ریلیز نہیں ہوا جو میرے پاس نہیں؟
  14. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    پتہ نہیں اس غلطی کی نشاندہی پہلے ہوئی ہے کہ نہیں۔ جمیل نستعلیق استعمال کرتے ہوئے "بیتے" لکھنا چاہو تو وہ "بیٹے" بن جاتا ہے۔ جیسے کوئی لکھنا چاہے کہ "یہ پل مجھ پر بیتے ہیں"
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    It's Kind of a Funny Story دیکھی۔ شروع میں مجھے لگا کہ یہ One Flew Over the Cuckoo's Nest کی طرز کی کوئی فلم ہو گی لیکن یہ فلم کافی منفرد نکلی۔ فلم کی کہانی ایک امریکی مصنف Ned Vizzini کے ناول It's Kind of a Funny Story سے ماخذ کی گئی ہے بلکہ ماخذ کیا کہانی ناول والی ہی اور کرداروں کے نام بھی...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بلکل دیکھی ہے۔ Liam Neeson کے کریئر کی بہترین دو فلموں میں سے ایک ہے۔ دوسری Schindler's List ہے۔
  17. شہزاد وحید

    بے چارے شوہر

    انہوں نے مار پتہ نہیں کس چیز کا نام رکھا ہوگا۔
  18. شہزاد وحید

    بے چارے شوہر

    بہت ہی غلط بات ہے بیوی سے مار کھانا۔ اس سے اچھا ساری عمر جنگل میں گزار دو یا پھانسی چڑھ جاؤ۔
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Saheb Biwi Aur Gangster دیکھی۔ اپنے عنوان سے کوئی بہت ہی دلچسپ فلم لگتی ہے لیکن ایسا ہے نہیں۔ بہت سے لوگ جو سلو پیس فلمیں دیکھنے کے عادی نہیں وہ پوری بھی دیکھ نہیں پائیں گے۔ اعتماد اور دھوکا کہاں آدمی کے کام آتا ہے اور کہاں نہیں اس بات کو اس فلم میں کافی اچھے انداز میں دکھایا گیا ہے۔
  20. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Hum Tum Shabana دیکھی۔ بلکہ آدھی دیکھی۔ بہت ہی فضول قسم کی فلم ہے۔ لگتا ہے کوئی بی گریڈ مووی چل رہی ہو۔ فلم کی واحد اچھی بات اس کا میوزک ہے۔
Top