نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کروناوائرس ویکسین

    والدہ صاحبہ کی عمر کا بس اندازہ ہی ہے، بقول ان کے جب پاکستان بنا تھا تو وہ 6، 7 برس کی تھیں۔ یوں ہم کہہ سکتے ہیں کہ 80 کے لگ بھگ۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    لازم تو نہیں، پر جو پوچھ لے اس پر لازم ہو جاتا ہے۔ :p لیکن تعارف سرکاری نہیں ہونا چاہیے۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کروناوائرس ویکسین

    مجھے 12 مئی کی تاریخ ملی تھی اور میں کل ایک ڈوز لگوا آیا ہوں۔ امی جی کا پیغام بھی کافی دنوں سے آیا ہوا تھا، لیکن بہت سے دن تذبذب میں گزرے کہ انھیں لگوائی جائے یا نہیں۔ آخر آج انھیں بھی ساتھ ہی لے گیا۔ گھر سے لگ بھگ 9 کلومیٹر دور یو ای ٹی ٹیکسلا میں ویکسینشن سینٹر بنا تھا۔ سینٹر میں بالکل...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    آپ نے شاید ابھی تک اپنا تعارف بھی نہیں کروایا !!!
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    میاں جی غلطی کی اصلاح کرنے کی گنجائش ہو تو کفارہ ادا کر کے، قضا کر کے ضرور کر لینی چاہیے۔ البتہ آپ کے مراسلے سے متفق ہوں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    چاند اور عید کے مسئلے کو لیکر کچھ مزید خبریں بھی آ رہی ہیں۔ جیسا کہ مفتی منیب الرحمان صاحب کے حوالے سے خبر آ ئی ہے کہ کل حکومتی اعلان کے مطابق عید کی جائے اور عید کے بعد ایک روزے اور اعتکاف کی قضا ادا کی جائے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    بہت ممکن ہے۔ کے پی کے میں قوم پرستی کو لیکر بھی بہت کچھ کہا جاتا ہے۔ جیسے کچھ سالوں پہلے اے این پی والوں نے گلہ کیا تھا کہ پختونوں کی شہادت کو مرکزی کمیٹی قبول نہیں کرتی۔ شاید صوبائی حکومت کا بھی غیر مرئی دباؤ ہو۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ بھول رہے ہیں، انھوں نے انڈوں مرغیوں کا بھی کہا تھا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    بظاہر تو یہی لگ رہا ہے۔ واللہ عالم بالصواب۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    کے پی کے (صوبہ سرحد) سے آنے والی شہادتیں کتنی قابل بھروسہ ہیں اس کا اندازہ یوں لگالیں کہ وہاں کل بھی چاند دیکھنے کی شہادتیں آگئی تھیں اور وزیرستان کے لوگوں نے 28 روزوں کے بعد ہی عید منا لی۔ ایسی ہی شہادتوں پر آج بھی عید کا اعلان ہوا ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    چاند کی پیدائش سات بجے ہو گئی تھی مگر بہت کمزور حالت تھی نرسیں نہلا دھلا کر ساڑھے گیارہ بجے آسمان پہ لائی ہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    جی۔ لیکن میرے ذہن میں وقت وہی 20 گھنٹے 40 منٹ کا ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    کہیں پڑھا ہے کہ چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق 11 بج کر 59 منٹ پر ہوئی۔ اس حساب سے بھی رویت کا وقت پورا نہیں ہوتا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    کیا ہی زبردست آنکھیں ہوں گی جنھوں نے یہ چمتکار کیا ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    ٰیہ بات کچھ کچھ ٹھیک ہے کہ آج بادل تھے۔ ویسے ابھی اعلان ہونے لگا ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    سلاماباد اچ کمیٹی بیٹھی اے، پشاور نوں چھڈ کے (32 شہادتاں) باقی پورے ملک تو کوئی اک شہادت وی نہیں آئی۔ ویکھو کی فیصلہ آوندا اے۔
Top