نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    میں یہ لڑی ڈھونڈھ رہا تھا، مل ہی گئی۔ آپ ایک بار اس کے ابتدائی تین سے چار صفحات کا مطالعہ کر لیجیے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    ودھیا رلتی کیتی جے تے۔سواد آیا پڑھ کے۔ ماشاءاللہ جی۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    آزادی اظہار رائے نامی فتنے کا شکار، میڈیا گائیڈڈ میزائیلوں کی زد میں رہنے والے اور سرکاری مطالعہ پاکستان کے ڈسے ہوئے لوگ عموماً کسی کے کہنے سنے میں نہیں ہوتے۔ ہم نے عرصے سے ’دفع کرو، جانڑ دئیو جی‘ کا ماٹو اپنایا ہوا ہے اور آپ کو بھی یہی مخلصانہ مشورہ ہے۔ کنداں نال ٹکراں نہیں ماری دئیاں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    کیا محفل کی فعال رکنیت کو آپ قید بامشقت کے زمرے میں شمار نہیں کرتے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    مخالف یا شریکوں کی توہین کرنا یا کروانا یا توہین میں حصہ ڈالنا ایک بھر پورطاقت (انرجی) مہیا کرنے والا کام ہے۔ اس توہین پر انھیں تلملاتا دیکھ کر وجود کے بہت اندرتک ایک کمینی سے خوشی سارا دن دوڑتی پھرتی ہے۔ یہ ایک مزیدار کام ہے۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پیار دا گھا اوہ پاؤندی سی تے چَر چُر لیندے ساں

    ودھیا پائین۔ سواد آیا پڑھن, سنن دا۔ ایدھا کی مطلب ہویا ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    جاسم محمد پائین، کاش آپ بھی ایسا ایک اقرار نامہ اسٹامپ پیپر پر جاری کر دیتے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    نہیں نا پائین۔ عوام کی اکثریت کو ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس بننے کا شوق ہمیشہ سے رہا ہے۔ پھر عالمی برادری کی آنکھوں میں مٹی گھٹا بھی جھونکنا ہوتا ہے۔ اور ہاں۔۔۔ اگر الیکشن وغیرہ نا ہوں تو آپ جیسے ہزاروں سوشل میڈیائی نمائندگان تو بیروزگار ہو جائیں نا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    پائین یہ 'سی سا٬ بھی انھی کی مرضی سے ہو رہا ہے۔ کل اس نئے غلام و ہمنواؤں کو بھی تو تن کے رکھنا ہے نا۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    سورج مغرب سے چڑھ جائے تو چڑھ جائے، پر۔۔۔ جاسم پائین نہیں رہ سکدے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    لولز۔ بادشاہ نے نئے غلام کو بس یہی کام دیا ہے کہ پرانے غلاموں کو تُن کے رکھ۔ جب تک یہ جاری رہے گا کوئی نئی لڑائی نہیں ہو گی۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کی رائے

    اے ھُن ۔۔۔ دوسری جاتی آگے بزتی نا کروا دئیو، کفن بنھ کے جانا جے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کی رائے

    اب رات کو پھر سے تصاویر بنائیں۔ بُھتنا یا بُھتنی شاید مکمل دیدار کرا ہی دے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کی رائے

    جی آ۔ گل کِدھرے ہور ٹُر پووے دی۔ ٹھپ دئیو۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کی رائے

    اول تے کھلنا نہیں، جے کھل وی گیا تے اوکھا سوکھا بنھ لواں دے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کی رائے

    :eek: اللہ دا ناء ای کُڑئیے۔ کٹے وی کدھے مجاں بنیں نیں۔
Top