نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مریدوں کے گھر پیر چلا گیا۔ گھر پر پیر صاحب کو کھلانے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ مریدوں نے دیکھا پیر صاحب کی جوتی (کھُسہ ) کافی مہنگی ہے، جونہی پیر صاحب پلنگ پر لیٹے مریدوں نے کھسہ اٹھایا بازار بیچ کر دیسی مرغ اور پھل فروٹ لا کر کھانا بنا کر پیر صاحب کو پیش کر دیا۔ پیر صاحب کھانا کھا کر بہت خوش ہوئے...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    تمام قارئین و سامعین کو ڈیجیٹل صبح بخیر۔ ایک نئے دن کے آغاز کے ساتھ آج کا میچ ایک نئی ٹیم کے ساتھ شروع ہو چکا ہے۔ ریفری کے منصب پر جناب سید عاطف علی صاحب براجمان ہیں۔:tongueout: جوں جوں وقت ڈھلے گا نئی ٹیمیں، فریش بلڈ میدان میں اترتا جائے گا اور رونق بڑھائی جاتی رہے گی۔ فی الحال موضوع ہے...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جیسے ریلے ریس میں اگلے بھاگنے والے کو baton تھمایا جاتا ہے کہ ‘لے ھن توں نسں‘، اسی طرح ٹیگ ٹیم میں پہلے ایک کوٹتا پیٹتا رہتا ہے پھر ’پنجہ سٹ‘ کر دوسرے کو بلا لیتا ہے کہ اب تم آ جاؤ۔ اور یہ سلسلہ ہار جیت کے فیصلے تک دونوں اطراف سے جاری رہتا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہوتی رہے، امریکیوں کی بلا سے۔ سانوں تے مزا آندا سی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    مجھے۔۔۔ پتہ نہیں کیوں۔۔۔ اس لڑی سمیت کچھ اور لڑیوں کی مراسلہ جاتی روانی دیکھ کر ’ٹیگ ٹیم ریسلنگ‘ یاد آ رہی ہے۔ :thinking: :tongueout:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لولز۔ تسی فکر نا کرو، ہم پنڈ کا نائی بٹھا دیں گے ’جلیب‘ نکالنے پر۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سادہ سا سوال ہے !

    مزید یہ کہ سرمایہ کاری کر کے تو آپ بہت سے ترقی یافتہ ممالک کا پاسپورٹ بھی لے سکتے ہیں، بشمول امریکہ و برطانیہ وغیرہ
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ھن اوتھے ادھار لاہن توں تے رہیا۔ جب کبھی سوہنی کے پنڈ آنا ہوا تو بتائیے گا، ادھار چُکا دوں گا کہ میرا باقی سارا ٹبر ابھی تک ادھر ہی کہیں آلے دوالے رہتا ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سادہ سا سوال ہے !

    کسی وی لاگ میں سنا تھا کہ چند وسطی ایشیائی یا افریقی ممالک غیر ملکیوں کو اپنا پاسپورٹ بیچتے ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جملہ کچھ مبہم سا ہے۔ یہ ابھی ابھی ادھار چڑھا ہے یا کوئی پہلے کا بھی تھا ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    شہروں میں رہنے والی اکثر عوام، شہری اشرافیہ اور اس سے کچھ نیچے طبقے میں یہ بیماری موجود ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    وقوعہ ھذا میں موجود 2 نسلوں کو زبان پر عبور نا ہونے کی وجہ سے مشکلات رہیں۔ البتہ اگلی نسل بھلے دادا کے دیس کے زبان بھلا دے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    میں اس سے ہٹ کر بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں، کہ اگر ہم ماضی قریب میں بھی جھانکیں تو ہمیں کوئی ایسا ترقی یافتہ ملک یا قوم نہیں ملے گی جس نے کسی اور ملک یا قوم کی زبان کو ذریعہ تعلیم بنا کر کسی قسم کی ترقی کی ہو۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جی، بالکل۔ اور محفل پر ہی کچھ عرصہ قبل پنجابی میں نمازوں کے نام کو لیکر شروع ہوئی گفتگو میں اس کا ذکر بھی موجود ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ھن ایفو جئی وی کوئی گل نہیں۔ مجھے کسی کا جملہ یاد آ رہا ہے۔ میں مسلمان ہوں اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں۔ نسلوں سے پنجاب میں رہنے والے کروڑوں افراد پنجابی کہلاتے ہیں لیکن ہر زمانے میں ایسے بہت سے افراد موجود ہوتے ہیں جو پنجابی ہونے کے باوجود یہ نہیں جانتے کہ وہ پنجابی ہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ماشاءاللہ۔ زبردست میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ سے پہلی شناسائی سکول کے زمانے میں ہوئی کہ اردو کی درسی کتاب میں کسی کہانی کے اختتام پر ان کا ایک شعر ہوا کرتا تھا۔ (شاید شیر، شکاری اور چوہے والی کہانی تھی، جماعت اب یاد نہیں) دنیا تے جو کم نہ آوے اوکھے سوکھے ویلے اس بے فیضے سنگی کولوں بہتر یار...
Top