نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    کیا دعا 'ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے' مبارکباد کے مساوی قرار پائے گی یا اس کے لیے علیحدہ مراسلہ ضروری ہو گا؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    حمزہ صاحب کے مراسلے میں کوئی تکنیکی خامی ہے ؟ اگر ہے تو براہ کرم وضاحت فرما دیجیے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    کچھ دیر پہلے پائین محمد تابش صدیقی نے کہیں اور ترتیب بدلنے کی بابت مراسلہ کیا تھا، تو قہقہہ بلند ہوا۔ اب آپ نے اس مراسلے میں کیا ہی آئیڈیا دیا ہے۔ امید ہے کہ آئندہ مشکل مرحلہ آسان ہو جائے گا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ ۔۔۔ مبارکاں ہوون میاں جی۔:) تسی سُچے چھائے او۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    گو آپ نے سیاق و سباق سے اردو ادب کی خدمت والوں کا ہی تذکرہ کیا تھا لیکن میں نے سیاق و سباق سے دانستہ دھیان بٹایا تاکہ وہ جو میرے دل میں آ گیا، بیان کرسکوں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    یہ تکنیکی اعتبار سے کچھ غلط ہے، آپ رکی پونٹنگ اور ہمنواؤں کو خوب جانتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آپ کو نہیں جانتے۔ ہاں دو طرفہ جاننے میں آپ کا کلام برحق ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    قل کا مینو پہلے بتا کر جائیے گا۔ بھائی صاحب نے کم وبیش 1000 کلومیٹر دور کراچی سے تشریف لانا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    میں نے تحریر پر پسندیدگی کا ٹھینگا، انداز تحریر، الفاظ کے چناؤ اور استعاراتی اشارے کنائے پر دیا ہے۔ تحریر میں جس بھی سڈنیائی صیغے کی تعریفیں ہوئی یا ہونے والی ہیں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    میں شعر کو بالکل الٹا مفہوم دینا چاہ رہا تھا کہ لازم ہے شکوہ ہی کیا جائے۔

    میں شعر کو بالکل الٹا مفہوم دینا چاہ رہا تھا کہ لازم ہے شکوہ ہی کیا جائے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    نہیں۔ میرا خیال اے آپ زور نا لائیے۔ کسی پڑھے لکھے کولوں پچھنے آں۔ محمد وارث محمد تابش...

    نہیں۔ میرا خیال اے آپ زور نا لائیے۔ کسی پڑھے لکھے کولوں پچھنے آں۔ محمد وارث محمد تابش صدیقی سید عاطف علی
  11. عبدالقیوم چوہدری

    یہ شکوے کا متضاد کیا ہو گا ؟

    یہ شکوے کا متضاد کیا ہو گا ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    میاں جی، میں نے ایک ہی مراسلہ لکھا تھا۔ باقی دو جوابات تھے۔ کس مراسلے میں، میں نے ایسے یقین سے لکھا ہے کہ یہ سچا واقعہ ہے یا یہ جھوٹا واقعہ ہے؟ ؟ اور نا ہی میں نے اسے ازراہ تفنن بیان کیا تھا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    مذکورہ واقعہ 1997 یا 1998 میں سندھ کے کسی دیہاتی علاقے میں پیش آیا ( جسے ہم ابھی تک باقی پاکستان سے سو سال پیچھے سمجھتے ہیں)۔ وہاں اس زمانے میں ریکارڈنگ ہونی چاہیئے کا سوال عجیب لگا۔ واقعہ کیسے ہوا کی تفصیل تقریر میں موجود ہے۔ کیونکہ یہ واقعہ میری یادداشت میں تھا، اس لیے تازہ مباہلے کے تناظر...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    جی بالکل۔ ان کی اس زمانے کی تقریر کی ویڈیو یہ رہی۔ اصل واقعہ محمد پناہ ٹوٹانی کی زبان سے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    دو مزدوروں کی دوران مزدوری نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حاضر ناظر ہونے اور علم غیب پر بحث ہوگئی۔ قصہ مختصر بات مباہلے پر چلی گئی۔ دونوں اطراف سے لوگ اکٹھے ہوئے اور دونوں آگ میں ہاتھ پکڑ کر داخل ہوگئے اور کسی پر بھی آگ نے اثر نہیں کیا۔ پھر ٹوٹانی صاحب کے بقول انھیں آواز آئی کہ اس کا ہاتھ...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    یہ خبر پڑھ کر محمد پناہ ٹوٹانی کا واقعہ یاد آ گیا۔
Top