نتائج تلاش

  1. زونی

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    شکریہ طالوت صاحب لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ تعارف کا دھاگہ کیسے کھولنا ھے :biggrin:
  2. زونی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    ہمممم بشرط فرصت سچ سچ لکھنے کی کوشش کرتی ہوں :grin:
  3. زونی

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    استغفراللہ! عبداللہ تم نے بھی طالوت بھائی والے شوق پال لیے یعنی خوبصورت تصویریں اکٹھی کرنا اور شئیر کرنا :grin:
  4. زونی

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    بہت خوب علی ، ٹائٹل دیکھ کے تو مردوں کی عقل پہ ماتم کرنے کو جی کرتا ھے :grin:
  5. زونی

    بابا بلھے شاہ عِلموں بس کریں او یار!

    واہ بہت خوب کلام اے ، شکریہ شئیر کرن لئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زونی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  7. زونی

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    میں سمجھا تو دوں لیکن اس کی کیا گارنٹی ھے کہ وہ سمجھ بھی جائیں گے ;) :grin:
  8. زونی

    اختر شیرانی نظم، ننھا قاصد از اختر شیرانی

    بہت خوب فرخ‌ بھائی ، کافی منفرد کلام ھے :biggrin:
  9. زونی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    شمشاد بھائی پلیز ، پھر فورم دوڑنے لگے گا ;)
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    ہاہا بلکل یہاں تو خاصا‌خوشگوار ھے ، کافی دن بعد ادھر آنا ہوا لیکن یہاں موسم ابھی تک گرم ھے :skull: آپ سنائیے کیسی ہیں :happy:
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    مجھے تو نظر آ‌رہا ھے فلحال ، ماحول تو خاصا گرم لگ رہا ھے :confused:
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم ! کیسے ہیں سب لوگ ؟
  13. زونی

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    روز معمورہء دنیا میں خرابی ہے ظفر ایسی بستی کو تو ویرانہ بنایا ہوتا بہت خوب فرخ‌ بھائی ! میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک :)
  14. زونی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    عجیب بات ھے کافی عرصے بعد یہاں انٹری ہوئی ھے ، سعود شادی بہت مبارک ہو ، آجکل آپ کم کم نظر آنے لگے ہیں ، بڑھاپے کا کیا حال ھے :grin:
  15. زونی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے75 ہزارپیغامات

    شمشاد بھائی بہت مبارک ہو ، مٹھائی حاضر کریں جلدی سے :grin: ایک بات غور طلب ھے کہ آپ کیلئے مبارکباد کے بہت سارے دھاگے کھلے اور بند ہوئے لیکن مٹھائی ندارد، یعنی مٹھائی کے بغیر ہی ٹرخا دیا ہر بار ، اسکی کیا وجوہات ہیں ، روشنی ڈالیے :cool2:
  16. زونی

    ذہانت آزمایئے 2

    ایک ایک سیب :battingeyelashes:
  17. زونی

    میری طرف دیکھیں‘ حجاب فیشن

    یعنی جو عورتیں ٹوپی والا برقع نہیں پہنتیں وہ اسلام سے باہر ہو گئیں :confused:
  18. زونی

    دیکھ تُو گھر سے نکل کر ۔۔۔۔۔۔

    یہ تو نامعلوم سے ہی ظاہر ھے کہ بوجھ کس کا ھے :grin: ویسے اصلاح‌ کروا لی جائے تو غزل بری نہیں ھے :party:
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    شمشاد بھائی میں بھی کہوں یہ جلاد کمبخت اتنی دیر کہاں لگاتا ھے ،کنٹرول کریں اسے ورنہ اس نے نائیوں والا کام شروع کر دینا ھے ;)
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    مجھے بچانے کیلئے یا ایگزامنر کو بچانے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :biggrin:
Top