ماشاللہ جیہ گھپلو ہوتا جا رہا ھے گبین :)، مجھے اس ایج کے بچے بہت پیارے لگتے ہیں ، اللہ پاک ہمیشہ صحت و تندرست اور ہنستا کھیلتا رکھے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے ،آمین ۔
ہاہا چچا غالب کا کہہ رہے ہیں پھر تو مشکل ھے :tongue:
غائب رہنے کی وجہ اوپر لکھ دی ھے ، مزید یہ کہ خاتون کہہ کے آپ نے رات کے اس پہر مجھے سوچ میں مبتلا کر دیا ھے :devil: